- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- کوئٹہ
- b
-
این ڈی یو کو 28 مئی 1970 کو قائم کیا گیا۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا پُرانا نام نیشنل ڈیفنس کالج تھا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
حال ہی میں امریکہ نے پاکستان کیلئے کون سے طیاروں کی مرمت کیلئے پرزوں کی منظوری دی ہے؟
- ایف 16
- جے ایف 16
- جے ایف تھنڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
- چھانگا مانگا
- بیلہ قادر آباد
- ڈفر جنگل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
انگا مانگا جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
چھانگا مانگا جنگل 12515 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
اس جنگل کا نام 19 ویں صدی کے دو مشہور ڈکیت بھائیوں چھانگا اور مانگا کے نام پر رکھا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ڈیم ہے؟
- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- اسوان ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تربیلا ڈیم مٹی سےبنا پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔
تربیلا ڈیم خیبر پختونخوا کے اضلاع ہری پور اور صوابی میں واقع ہے۔
تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں مکمل ہوا۔
تربیلا ڈیم کی بلندی تقریبا 485 فُٹ ہے۔
تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا ہے۔
جنرل ضیاء الحق کا طیارہ کس سال گِر کر تباہ ہوا؟
- 1988
- 1990
- 1992
- 1993
- a
-
جنرل ضیاء الحق پاکستان کے دوسرے آرمی چیف اور چھٹے صدر تھے۔
جنرل ضیاء الحق کا طیارہ 17 اگست 1988 کو بہاولپورمیں دریائے ستلج کے نزدیک تباہ ہوا۔
اس حادثہ میں 30 لوگ مارے گئے۔
ایم 2 موٹر وے کا افتتاح کس سال ہوا؟
- 1993
- 1994
- 1996
- 1997
- d
-
ایم 2 موٹر وے پاکستان کی پہلی موٹر وے ہے۔
ایم 2 موٹروے لاہور سے اسلام آباد تک موٹر و ے ہے۔
ایم 2 موٹر وے کی لمبائی 375 کلومیٹرز ہے۔
ایم 2 موٹر وے کو سابقہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دررِ حکومت میں قائم کیا گیا۔
صوبہ بلوچستان کے پہلے گورنر کا کیا نام تھا؟
- لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین
- غوث بخش بزنجو
- محمد اکبر خان بگٹی
- محمد اکبر خان بگٹی
- a
-
لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین بلوچستان کے پہلے گورنر تھے۔
غوث بخش رئیسانی بلوچستان کے دوسرے گورنر تھے۔
غوث بخش بزنجو بلوچستان کے تیسرے گورنر تھے۔
محمد اکبر خان بُگٹی بلوچستا کے چوتھے گورنے تھے۔
اس وقت بلوچستان کے موجودہ گورنر کا نام شیخ جعفر خان مندوخیل ہے، جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
مسجد مہابت خان کہاں واقع ہے؟
- پشاور
- لاہور
- راولپنڈی
- ٹھٹھہ
- a
-
مسجد مہابت خان کو 1630 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1670 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
مغلیہ دورِ حکومت کا ایک گورنر تھا جس کا نام مہابت خان تھا، اُس کے نام کی مناسبت سے اس مسجد کا نام مسجد مہابت رکھا گیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟
- منچھر جھیل
- سیف الملوک جھیل
- راول جھیل
- ہنزہ جھیل
- a
-
منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی پاکستان کی سب سےبڑی جھیل ہے۔
منچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور ضلع جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
منچھر جھیل کا کُل رقبہ 350 مربع کلومیٹر ہے۔
خانپور ڈیم کہاں واقع ہے؟
- دریائے سندھ
- دریائے ہارو
- دریائے گومل
- دریائے منگول
- b
-
خانپور ڈیم، خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع ہے۔
اس ڈیم کی اونچائی 51 میٹرز ہے۔
خانپور ڈیم 1983 میں بنانا شروع کیا گیا ور 1984 میں اس کی تکمیل مکمل ہوئی اور اِسے آپریشنل کر دیا گیا۔