Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان میں چھٹی مردم شماری کس سال ہوئی؟

  • 2016
  • 2017
  • 2020
  • 2023
  • b
  • پاکستان بننے سے لیکر اب تک 7 بار پاکستان میں مردم شماری ہو چکی ہے۔
    ان سات مردم شماری میں 1951،1961،1972،1981،1998،2017 اور 2023 کی مردم شماری شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پنجاب میں موجودہ کُل تھانوں کی تعداد کتنی ہے؟

  • 737
  • 800
  • 920
  • 1020
  • a
  • پنجاب میں کُل تھانوں کی تعداد 737 ہے۔
    سندھ میں کُل تھانوں کی تعداد 1046 ہے۔
    خیبر پختونخوا میں کُل تھانوں کی تعداد 511 ہے۔
    بلوچستان میں کُل تھانوں کی تعداد 383 ہے۔
    گلگت بلتستان میں کُل تھانوں کی تعداد 104 ہے۔
    اسلام آباد میں کُل تھانوں کی تعداد 25 ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

صوبہ بلوچستان میں کُل کتنے دریا ہیں؟

  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • c
  • پاکستان میں کُل 24 دریا بہتے ہیں۔
    صوبہ بلوچستان میں کُل 7 دریا ہیں۔
    صوبہ سندھ میں کُل 4 دریا ہیں۔
    صوبہ پنجاب میں کُل 5 دریا ہیں۔
    صوبہ خیبر پختونخوا میں کُل 8 دریا ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

منگلا ڈیم کب تعمیر کیا گیا؟

  • 1967
  • 1968
  • 1969
  • 1970
  • a
  • منگلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع ہوا اور 1967 میں مکمل ہوا۔
    منگلا دیم کو دریائے جہلم پر تعمیر کیا گیا۔
    منگلا ڈیم دُنیا کا 6واں بڑا ڈیم ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان اور بھارت کی سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟

  • 2300 کلومیٹر
  • 3323 کلومیٹر
  • 3300 کلومیٹر
  • 4500 کلومیٹر
  • b
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان بارڈر کی کُل لمبائی 3323 کلومیٹرز ہے ، اس پیمائش میں پاکستان کا وہ بارڈر بھی شامل ہے جو آزاد جموں کشمیر کی طرف سے بھارت کو لگتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو کب نااہل کیا؟

  • 2015
  • 2016
  • 2017
  • 2018
  • c
  • سپریم کورٹ آف پاکستان میں محمد عمران احمد خان نیازی اور شیخ رشید احمد کی جانب سے پانامہ پیپرز کے حوالہ سے ایک کیس دائر کیا گیا تھا۔
    جس کے نتیجہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے میاں محمد نواز شریف کو 28 جولائی 2017 کو وزیر اعظم پاکستان کے عہدے سے نا اہل قرار دیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

شہور کرکٹر عبدالقادر کا انتقال کب ہوا؟

  • 2019
  • 2020
  • 2021
  • 2022
  • a
  • عبدالقادر خان 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 6 ستمبر 2019 کو 63 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پائی۔
    عبدالقادر خان نے اپنے کیریئر میں 67 ٹیسٹ میچ اور 104 ون ڈے میچ کھیلے۔

View More Details >>