- حنیف محمد
- فضل محمود
- وزیر علی
- عبدالحفیظ کار دار
- d
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو حرف ِ عام میں شاہین کہا جاتا ہے۔
پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں 1952 میں شامل ہوا۔
پاکستان نے ورلڈ کپ 1992 میں جیتا۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
ان میں سے کون سا دریا کشمیر سے گزرتا ہے؟
- جہلم
- انڈس
- چناب
- اوپر والے تمام
- a
-
دریائے جہلم کی کُل لمبائی 725 کلومیٹرز ہے۔
پاکستان کی موجودہ جی ڈی پی کا حجم کیا ہے؟
- 5410 بلی
- 374.90 بلین
- 5350 بلین
- 5450.65 بلین
- b
سلطان محمود غزنوی نے کس ہندو حکمران کو شکست دی؟
- راجہ چالوکیہ
- جایا پالا
- راجہ جے پال
- راجہ داہر
- c
-
سلطان محمود غزنوی نے ہندو حکمران راجہ جے پال کو شکست دی۔
یہ جنگ 1001 میں پشاور کے مقام پر لڑی گئی۔
قرآن پاک کا نزول کتنے عرصہ میں ہوا؟
- 22 سال
- 29 سال
- 23 سال
- 25 سال
- c
-
قرآن پاک کے نزول کا سلسلہ تقریبا 23 سال میں مکمل ہوا۔
قرآن مجید کے نزول کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب آپ ﷺ کی عمر 40 سال تھی اور نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا 2 ماہ قبل ختم ہوا۔
یوم التلاق سے کیا مراد ہے؟
- فیصلے کا دن
- حشر کا دن
- اکٹھا ہونے کا دن
- صور پھونکنے کا دن
- b
-
یوم التلاق کے حوالہ کیلئے سورہ مومن کی آیت نمبر 40 پیش کی جاتی ہے۔
فاتح خیبر کون ہیں؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خیبر ایک قدیمی قلعہ نما شہر تھا۔
خیبر میں یہودی آباد تھے۔
کُل فرض نمازوں کی کتنی رکعتیں ہیں؟
- 12
- 15
- 17
- 21
- c
-
مسلمانوں پر فرض نمازون کی تعداد 5 ہے جس میں فجر 2، ظہر 4، عصر4، مغرب 3 اور عشاء میں 4 رکعتیں شامل ہیں
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟
- انسانوں نے
- اللہ تعالی نے
- انبیاء کرام نے
- فرشتوں نے
- b
-
قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے۔
اس بات کی دلیل قرآن مجید سورہ الحجر آیت نمبر 9 میں موجود ہے۔
”یقیناً ہم نے ہی اتارا ہے نصیحت کو اور بے شک ہم ہی خود اس کے نگہبان ہیں“۔
محمد ﷺ نے کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا؟
- ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
امین الامت کا مطلب ہے اُمت کا امین۔
ابو عبیدرہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کی امانت دار، سچائی اور دیانت داری کی وجہ سے آخری نبی ﷺ نے آپ کو امین الامت کا لقب دیا۔