Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

درخواست، خط یا رپورٹ لکھنے کیلئے ہم کونسا سافٹ ویئر استمعال کرتے ہیں ؟

  • ونڈوز
  • ایم ایس ورڈ
  • پاور پوائنٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • خطو کتابت کیلئے ایم ایس ورڈ استمعال ہوتا ہے۔
    مالی حساب کتاب کیلئے ایم ایس ایکسل کا استمعال کیا جاتا ہے۔
    لیکچر / پریزنٹیشن کیلئے ایم ایس پاور پوائنٹ کا استمعال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ایم ایس ورڈ میں کنٹرول ایس کس لئے استمعال ہوتا ہے؟

  • ڈیلیٹ
  • سیو ایز
  • سیو
  • کوئی نہیں
  • C
  • ایم ایس ورڈ میں سیو ایز (ایک فائل کو دو ناموں سے محفوظ کرنے ) کیلئے ایف 12 کی کمانڈ استمعال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ونڈوز کونسا انٹر فیس رکھتا ہے ؟

  • سی ایل آئی
  • جی یو آئی
  • آئی این آئی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • گرافک یوزر انٹر فیس انسان اور کمپیوٹر کے درمیان کمیونیکیشن کا جدید ترین ذریعہ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

آ ج کل کے کمپیوٹر کتنی قسم کے ہیں ؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • d
  • آجکل 10 قسم کے کمپیوٹر استمعال ہوتے ہیں۔
    ان میں پرسنل کمپیوٹر، ڈسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، ہینڈ ہینڈلڈ کمپیوٹرز، سرور ورک سٹیشن، مین فریمز، ویئر ایبل کمپیوٹرز اور سپر کمپیوٹرز شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Computer MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ایکسل میں فارمولا لگانے سے پہلے کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟

  • تقسیم
  • برابر
  • جمع
  • کوئی نہیں
  • b
  • مائیکروسافٹ ایکسل میں کسی بھی فارمولا سے پہلے جب تک برابر کا نشان نہ لگایا جائے تب تک فارمولائی اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔

View More Details >>