- ہاکی
- والی بال
- کرکٹ
- فٹ بال
- c
-
سرفراز نواز سیاست سے بھی منسلک رہے۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پاکستان کے موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟
- اعظم قیصرانی
- صادق سنجرانی
- رضا ربانی
- یوسف رضا گیلانی
- d
-
یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔
تربیلا ڈیم کی چوڑائی کتنی ہے؟
- 670
- 900
- 800
- 750
- a
-
تربیلا ڈیم کی سطحی چوڑائی 2743 میٹر ز ہے۔
سائنس کی۔۔۔۔۔شاخ کا تعلق پودوں سے ہے۔
- فزکس
- بوٹنی
- کیمسٹری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b