- زمین کا دن
- پانی کا دن
- خواتین کا دن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
زمین کا عالمی دن پہلی بار 22 اپریل 1970 کو عالمی سطح پرمنایا گیا۔
PTS Past Papers
All posts papers that are conducted by Pakistan Testing Service (PTS) are included in this section of ETEST Website. We upload PTS Solved MCQs in this section on daily basis.
کے پی کے کا اہم دریا کونسا ہے ؟
- دریائے سندھ
- دریائے کنار
- دریائے کابل
- دریائے گومل
- c
کس شہر کو یونیورسٹیوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- جامشورو
- حیدر آباد
- لاہور
- کراچی
- a
-
جامشورو کو ہواؤں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
لاہور کو کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
سرگودھا کا شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا سب سے چھوٹا شہر کونسا ہے؟
- جہلم
- کراچی
- لاہور
- حیدر آباد
- a
-
جہلم 22.5 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
- 30
- 32
- 34
- 36
- b
-
زکوۃ اسلام کا تیسرا بنیادی ستون ہے۔
زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 32 بار ایا ہے۔
نماز کا ذکر قرآن میں تقریبا 700 بار آیا ہے۔
صوبہ سندھ میں کتنی ڈویژن ہیں؟
- 5
- 7
- 9
- 11
- b
-
لاڑکانہ ڈویژن
سکھر ڈویژن
حیدر آباد ڈویژن
میر پور خاص ڈویژن
کراچی ڈویژن
بھمبھور ڈویژن
بے نظیر بھٹو ڈویژن
وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے؟
- دل کی بیماری
- دانتوں کی بیماری
- دماغی بیماری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے دانتوں کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔
وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ہڈیاں اتنی نرم ہو جاتی ہیں کہ خود بخود ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں۔
دنیا کا گرم ترین صحرا کونسا ہے؟
- سہارا صحرا
- کٹپانا صحرا
- انٹارکٹک صحرا
- تھل صحرا
- a
-
سہارا صحرا میں اوسط درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ رہتا ہے۔
Which country is called “Land of Silver Fiber”?
- India
- Iran
- China
- Pakistan
- d
-
Pakistan silver fiber has highest quality in the world. Therefore, Pakistan is called “Land of Silver Fiber”.
How many continents in the world?
- 5
- 7
- 9
- 11
- b
-
Asia,
Africa
Europe
North America
South America
Australia
Antarctica