- ڈونلڈ ٹرمپ
- جوبائیڈن
- کیملا ہیرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امریکہ کے جنرل الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کیملا ہیرس سے تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا تعلق ری پبلکن پارٹی اور کیملا ہیرس کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
کُل ووٹ کی تعداد 538 تھی اور کامیابی کیلئے 270 ووٹ کی ضرورت تھی۔
امریکہ کے جنرل الیکشن 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 312 ووٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کی جبکہ کیملا ہیرس کو 226 ووٹ ملے۔
فیصد کے لحاظ سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ووٹ 57.99 فیصد اور کیملا ہیرس کے 42.01 فیصد بنتے ہیں۔
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
نائیجیریا کی کرنسی کا نام ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- نائرہ
- ڈالر
- روپیہ
- ریال
- a
-
نائیجیریا جنوبی افریقہ کا ایک ملک ہے۔اس کے دارالحکومت کا نام ابُوجا ہے۔اس کا سب سے بڑا شہر لاگوس ہے۔
نائیجیریا میں 520 کے قریب مقامی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
نائیجیریا رقبے کے لحاظ سے دُنیا کا 31واں بڑا ملک ہے۔
آذر بائیجان کا دارلحکومت ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- باکو
- استنبول
- سنگا پور
- کراچی
- a
-
آذر بائیجان 30 اگست 1991 کو آزاد ریاست بنا۔
آذر بائیجان براعظم یورپ اور براعظم ایشا میں واقع ہے۔
پُوری دُنیا میں 44 لینڈ لاکڈ ممالک ہیں جن میں سے آذربائیجان بھی ایک ہے۔
رقبے کے لحاظ سے آذر بائیجان دُنیا کا 112واں بڑا ملک ہے۔
چین کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟
- Huaihe River
- Yangtze River
- Amur River
- Yellow River
- b
-
دریائے ینگٹز کی لمبائی 6300 کلومیٹر ہے۔
یہ چین کا سب سے لمبا اور دُنیا کا تیسرا لمبا ترین دریا ہے۔
یہ چین کا قومی دریا بھی کہلاتا ہے۔
پاکستان کا قومی دریا ، دریائے سندھ ہے۔
دُنیا کا سب سے چھوٹا ہوائی اڈا کس ملک میں ہے؟
- نیدر لینڈ
- سپین
- اٹلی
- فرانس
- a
-
یہ ایئر پورٹ نیدر لینڈ کے جزیرے صبا میں واقع ہے۔
نیدر لینڈ کا یہ ایئر پورٹ اتنا چھوٹا ہے کہ اس کے رن وے کی لمبائی صرف 400 میٹرز ہے۔
دُنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے ۔
کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو دمام ایئر پورٹ بھی کہتے ہیں۔یہ ایئر پورٹ دمام ، سعودی عرب میں واقع ہے۔اس ایئر پورٹ پر 3 ٹرمینل ہیں اور اس کی 6 منزلیں ہیں۔اس ایئر پورٹ کے رن وے کی لمبائی 4000 میٹرز ہے۔
بہاماس کس براعظم میں واقع ہے؟
- شمالی امریکہ
- یورپ
- افریقہ
- جنوبی افریقہ
- a
-
بہاماس ایک جزیرہ نما ملک ہے۔
بہاماس کے دارالحکومت کا نام ناسُو ہے۔
بہاماس کی کرنسی بہامیین ڈالر ہے۔
بہاماس کی آفیشیل زبان انگریزی ہے۔
امریکہ کا دارلحکومت کونسا شہر ہے؟
- نیو یارک
- واشنگٹن ڈی سی
- فلوریڈا
- الاسکا
- b
-
امریکہ 4 جولائی 1776 کو آزاد ریاست بنا۔
امریکہ کی ریاستوں کے تعداد 50 ہے۔
امریکہ کے جھنڈے میں سفید چھوٹے ستارے امریکہ کی 50 ریاستوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
امریکہ کے جھنڈےمیں سفید اور سُرخ لائنیں کالونیز کو ظاہر کرتی ہیں۔
دُنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا مسلمان ملک کونسا ہے؟
- پاکستان
- سعودی عرب
- انڈونیشیا
- سوڈان
- c
-
آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا اسلامی ملک پاکستان ہے۔
رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک قازقستان ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک انڈیا ہے۔
رقبے کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک رُوس ہے۔
آسٹریلیا کا قومی جانور کونسا ہے؟
- ہاتھی
- کینگرو
- عقاب
- شیر
- b
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
انڈیا کا قومی جانورچیتا ہے۔
ترکی کا قومی جانور بھیڑیا ہے۔
چین کا قومی جانور پانڈا ہے۔
امریکہ کا قومی جانور عقاب ہے۔
رُوس کا قومی جانور بھالو ہے۔
ایران کا قومی جانور شیر ہے۔
ضرب المثل کی جمع بتائیں
- ضرب الامثال
- ضرب المثالیں
- ضرب المثلاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a