- نا انصافی
- اللہ کی وحدانیت
- گناہوں کی ترغیب
- اخلاقیات کا پرچار
- d
Sindh Police Department
ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے؟
- رشتہ داروں کی محبت میں اچھے کام کرنا
- پیسے کے لالچ میں اچھے کام کرنا
- اچھائی کرنا کیونکہ یہ ایک اچھا عمل ہے
- سزا کے ڈر سے اچھے کام کرنا
- c
ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے؟
- اپنے نفس کی خواہشات مان کر
- صرف ملک کے قوانین مان کر
- اللہ تعالی کے حکم مان کر
- خوشیاں حاصل کے کے اور ہر طرح کا برا کام کر کے
- c
مندرجہ ذیل میں سے کونسا عمل مکمل طور پر اصولوں کی پابندی کو ظاہر کرتا ہے؟
- ایسا عمل کرنا جو اس لئے کیا جائے کہ اس کا کرنا اخلاقی طور پر ضروری ہے
- اخلاقیات کا معاشرے میں غیر تعمیری کام
- نگران کی عدم موجودگی میں غلط افعال انجام دینا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہیں؟
- ان میں ترامیم کی جاسکتی ہیں
- ان میں انسان کا عمل دخل شامل ہے
- ان کو توڑا نہیں جا سکتا
- ان کو توڑا جاسکتا ہے
- C
ایک تھانے میں کتنے رجسٹر ہوتے ہیں؟
- 05
- 15
- 25
- 35
- c
-
پولیس ایکٹ 1934 کے مطابق ایک پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹر ہونے چاہیئے۔
کمال کا مترادف کیا ہے ؟
- ناکامی
- پستی
- عروج
- زوال
- C
-
عروج کا متضاد زوال ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے محاورہ ” سبز باغ دکھانا“ سے کیا مراد ہے؟
- سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کو لوٹتے ہیں
- سبز باغ دیکھنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا
- ہمارے باغ میں بہت سے سبز باغ دیکھنے کو ملتے ہیں
- اکرم نے مجھے اپنے سبز باغ دکھائے
- a
-
سبز باغ دکھانا کا مطلب ہوتا ہے دھوکا دینا۔
جملہ درست کریں؟ کسی کو گالیاں مت نکالو
- کسی کو گالیاں نہیں نکال
- کسی کو گالیاں مت نکال
- کسی کو گالیاں نہ نکالو
- کسی کو گالیاں مت دو
- d
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑامسلم ملک کونسا ہے؟
- انڈیا
- ملائیشیا
- انڈونیشیا
- چائنہ
- c
-
آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا سب سے بڑااسلامی ملک ہے جبکہ پاکستان آبادی کے لحا ظ سے دنیا کو دوسرا بڑا اسلامی ملک ہے۔