Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پیلا دریا کس ملک میں ہے؟

  • شمالی کوریا
  • جنوبی کوریا
  • چین
  • جاپان
  • c
  • اس دریا کو پیلا دریا یا ہونگ بھی کہا جاتا ہے۔
    پیلا دریا چائنہ کا دوسرا لمبا دریا ہے۔
    اس دریا کی لمبائی5464 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا، دیئے گئے جملے کی پہچان کریں۔

  • جملہ فطیہ
  • جملہ اسمیہ
  • جملہ استفہامیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسمیہ جملوں میں مبتدا سب سے پہلے آتا ہے اس کے بعد خبر ہوتی ہے اور آخر میں فعل ناقص ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کی سب سے بڑی بین القوی سرحد کن دو ممالک کے درمیان ہے؟

  • چین اور روس
  • روس اور قازقستان
  • امریکہ اور کینڈا
  • پاکستان اور افغانستان
  • c
  • کینڈا اور امریکہ کے درمیان بارڈر کو انٹرنیشنل باونڈری بھی کہا جاتا ہے۔
    کینڈا اور امریکہ کے درمیان بارڈر دنیا کا سب سے لمبا بارڈر ہے۔
    اس بارڈر کی لمبائی 8891 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

اونچائی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بلند پہاڑی سلسلہ کونسا ہے؟

  • ہندوکش
  • اینڈلس
  • قراقرم
  • ہمالیہ
  • d
  • ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ دنیا کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے۔
    کوہ ہمالیہ سطح سمندر سے 8848 میٹر بلند ہے۔
    کوہ ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ پاکستان ، انڈیا، نیپال، چائنہ اور بھوٹان پر مشتمل ہے۔

View More Details >>