- on
- over
- by
- None of these
- b
-
وہ دو ہفتوں میں اپنی بیماری پر قابو پا گیا۔
Sindh Police Department
Which of the following district is famous for Oranges?
- Sahiwal
- Sargodha
- Murree
- None of these
- b
What is length of Durand Line?
- 2230 Km
- 2250 Km
- 1950 Km
- None of these
- d
-
The length of Durand Line is 2611 Km according to survey of Pakistan 2020.
وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں ۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- مہمل
- فعل
- کلمہ
- مفعول
- C
-
وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سننے والا آسانی سے سمجھ جائے کلمہ کہلاتے ہیں۔
وہ الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کسی کلمہ کے ساتھ ملیں تو کچھ معنی بنتے ہوں ، ایسے الفاظ کو مہمل کہا جائے گا۔
مثلا روٹی ووٹی، پانی وانی، چائے وائے وغیرہ۔
بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟
- مولوی عبدالحق
- مولوی فضل الحق
- شاہ عبدالقادر
- مولوی تمیز الدین
- a
-
مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمپئن کہا جاتا تھا۔
مولوی عبدالحق نے اپنی زندگی اردو زبان کی ترویج و ترقی کیلئے وقف کی دی۔
آپ 1870 میں پیدا ہوئے اور 1961 میں وفات پائی۔
وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟
- خیبر پختونخواہ
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- a
-
وارسک ڈیم دریائے کابل پر پشاور ، خیبر پختونخواہ میں تعمیر کیا گیا ہے۔
وارسک ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع ہوا ، اور ڈیم کی تعمیر کا کام 1960 میں مکمل ہوا اور اسے آپریشنل کر دیا گیا۔
وارسک ڈیم کی اونچائی 76 میٹرز ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم کا کیا نام تھا؟
- بیگم عائشہ
- بیگم رعنا لیاقت علی خان
- بے نظیر بھٹو
- حنا ربانی کھر
- c
-
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر تعلیم زبیدہ جلال تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر بیگم رعنا لیاقت علی خان تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا تھیں۔
پاکستان کا قومی ترانہ کتنے الفاظ پر مشتمل ہے؟
- 49
- 50
- 51
- 52
- a
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا۔
پاکستان کے قومی ترانہ میں صرف ایک لفظ ”کا“ اردو کا ہے باقی تمام الفاظ فارسی زبان سے لئے گئے ہیں۔
محاورہ باغ باغ ہونا کا مطلب بتائیں؟
- رونا
- بےچین ہونا
- خوش ہونا
- باغ میں ہونا
- c
Jahangir Tomb is located in:
- Sialkot
- Lahore
- Okara
- Karachi
- b
-
Real name of Mughal Emperor Jahangir was Mirza Noor Ud Din Beig Muhammad Khan Saleem.