- دل کا مرض
- دمہ
- پولیو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پولیو کا پورا نام پولیو مائی لیٹس ہے۔
پولیو ایک انفکشن والی بیماری ہے جو کہ پولیو وائرس سے لاحق ہوتی ہے۔
Sindh Police Department
ملیریا کی بیماری کس سے لاحق ہوتی ہے؟
- سانپ سے
- کتے سے
- چوہے سے
- مچھر سے
- d
-
ملیریا پلازموڈیم کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔
جب متاثرہ مچھر کسی انسان کو کاٹتا ہے تو صحت مند انسان کے جسم میں پلازموڈیم داخل کر دیتا ہے جس کی وجہ سے انسانی جسم میں خون کے سرخ خلیوں کی مقدار تیزی سے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
امر کا ہم معنی لفظ بتائیں؟
- تابع
- حکم
- شاگرد
- وزیر
- b
-
امر ایک عربی زبان کا لفظ ہے۔
بالغ کا متضا د کیا ہے؟
- بالغ
- لڑکپن
- بچپن
- اوپر والے تمام
- d
-
بالغ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی ہیں ”سیانا ” کے ہیں۔
اسلام کے نقطہ نظر سے اگر کسی لڑکے کی عمر 15 سال ہو یا زیر ناف بال ہوں یا احتلام کے معاملات وقوع پذیر ہوتے ہوں ، اس لڑکے کو بالغ کہا جائے گا۔
جبکہ
اسلام کے مطابق اگر کسی لڑکی کی عمر 9 برس ہو یا زیر ناف بال ہوں یا ماہواری کے معاملات وقوع پذیر ہوتے ہوں ، اس لڑکی کو بالغ کہا جائے گا۔
اور
قانون کے مطابق اگر لڑکے کی عمر 18 سال ہو اور لڑکی کی عمر 16 سال ہو تو یہ بالغ کہلائیں گے۔
خادم کا متضاد کیا ہے؟
- مالک
- آقا
- Both A & B
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
خادم کا متراد ف نوکر ہے۔
صدر کی غیر موجودگی میں صدر پاکستان کے فرائض کون سر انجام دے سکتا ہے؟
- چیئر مین سینٹ
- وزیر اعظم
- وقاقی وزیر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اگر صدر پاکستان اور چیئر مین سینٹ دونو ں موجود نہ ہیں تو اسپیکر قومی اسمبلی صدر پاکستان کے فرائض سرانجام دے گا۔
موجود صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ہیں۔
موجودہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ہیں۔
موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہیں۔
پاکستان کے جھنڈے میں سفید رنگ کیا ظاہر کرتا ہے؟
- اکثریت
- اقلیت
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے جھنڈےمیں سبز رنگ مسلمانوں کی اکثریت کو ظاہر کرتا ہے۔
How many mountain range in Pakistan?
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
Himalaya
Karakorum
Hindukush
Pakistan joined SCO in:
- 2015
- 2016
- 2017
- 2018
- c
-
Pakistan joined NAM in 1979.
Pakistan joined SAARC in 1985.
Pakistan joined OIC in 1969.
Pakistan won first time Olympic gold medal in:
- 1960
- 1963
- 1966
- 1969
- a
-
Pakistan won first gold medal in Summer Olympic Games 1960 by defeated India in Hockey.