- مجید امجد
- مرزا غالب
- احسان دانش
- میر تقی میر
- a
Special Security Unit (SSU)
دنیاکی مختصر ترین جنگ کا دورانیہ کتنا تھا؟
- 38 دن
- 38 منٹ
- 38 گھنٹے
- 38 ہفتے
- b
-
یہ مختصر ترین جنگ برطانیہ اور زنجبار کے درمیان لڑی گئی۔
تشبیہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
- اردو
- فارسی
- عربی
- ترکی
- c
-
تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے تشبیہ ہے۔
ایک چیز کا دوسری چیز کی مانند ہونا یا قرار دینا۔
کیا کوئی ایسا سال بھی گزرا ہے جس 35روزے رکھے گئے ہوں ؟
- نہیں
- جی ہاں
- معلوم نہیں
- ایسا ہو ہی نہیں سکتا
- b
-
1935 میں یکم جنوری کو25رمضان المبارک تھا۔اور قمری سال چھوٹا ہونے کیوجہ سے نومبر میں دوبارہ رمضان المبارک کا مہینہ آگیا، اس طرح 1935 میں 35 روزے رکھے گئے۔
یکم جنوری 1935 کو 25 رمضان المبارک ہونے کیوجہ سے 6 روزے جنوری میں رکھے گئے ۔اور 1935 میں ہی دوسری بار یکم رمضان المبارک28 نومبر 1935 کو شروع ہوا اور 26 دسمبر 1935 کو ختم ہوا۔اسطرح 1935 میں دوبارہ 29 روزے رکھے گئے۔اور یہ کُل 1935 میں35 روزے رکھے گئے۔
Eighth term in the series 9,6,3,0,…..will be :
- -6
- -9
- -12
- -15
- d
-
9-3=6
6-3=3
3-3=0
0-3=-3
-3-3=-6
-6-3=-9
-9-3=-12
-12-3=-15
What comes next in the series? Z , X, V, T, R, ……..
- N
- O
- Q
- P
- d
-
z-1=x
x-1=v
v-1=t
t-1=r
r-1=p
Which Surah of Quran is called Beauty of Quran?
- Surah Fateha
- Surah Al-Rehman
- Surah Yaseen
- Surah Yaseen
- b
-
Surah Al Fateha is called “Umm Ul Quran”.
Surah Yaseen is called “Heart of Quran”.
PTCL stands for:
- Pakistan Telecommunication Limited
- Pakistan Telephone communication Limited
- Pakistan Telecom Limited
- None of these
- a
-
PTCL was founded in 1947.
Its headquarter is situated in Islamabad.
How many idols were placed in Ka’aba?
- 300
- 360
- 420
- 480
- b
-
Hubal was biggest idol that was placed in Kaaba.
Gomal University is situated in which city?
- D.I Khan
- Islamabad
- Lahore
- Muzaffargarh
- a
-
Gomal University is the second largest university of KPK.
It was established in 1974.