- سورہ الکوثر
- سورہ الرحمن
- سورہ الفلق
- سورہ النجم
- d
-
واقعہ معراج سورہ النجم اور سورہ بنی اسرائیل میں ہے۔
واقعہ معراج کو واقعہ اسراء بھی کہا جاتا ہے۔
Special Security Unit (SSU)
زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- a
-
تورات، موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور ، داود ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل ، عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید ، آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔
یونس علیہ السلام کتنے دن تک مچھلی کے پیٹ میں رہے ؟
- 40 دن
- 14 دن
- 11 دن
- 7 دن
- a
-
یوسف ؑ کنویں میں 3 دن تک رہے۔
حج کے دوران شیطا ن کو کنکریاں مارنے کا عمل ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- طواف
- استلام
- سعی
- رمی
- d
-
حجر اسود کو بوسہ دینا استلام کہلاتا ہے۔
نبی کریم ﷺ کی وفات کے وقت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر کتنی تھی ؟
- 8 سال
- 7 سال
- 6 سال
- 5 سال
- b
احادیث کی کتاب الموطا کس کی مرتب کردہ ہے ؟
- امام ابوحنیفہ
- امام مالک
- امام احمد بن حنبل
- امام شافعی
- b
جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- d
قرآن مجید کی کس سورہ کو عروس القرآن کہا جاتا ہے ؟
- سورہ الناس
- سورہ اخلاص
- سورہ الرحمن
- سورہ لہب
- c
-
باب القرآن سورہ فاتحہ کو کہا جاتا ہے۔
کلیم اللہ کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے ؟
- موسی علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- a
-
نوح ؑ کا لقب بشر ثانی ہے۔
ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ ہے۔
قرآن مجید کا لفظی ترجمہ ۔۔۔۔۔ہے ۔
- ایک بار پڑھی جانے والی کتاب
- پہلے پڑھی جانے والی کتاب
- زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
- بار بار پڑھی جانے والی کتاب
- d
-
قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔