- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
مسجد الحرام
مسجد الاقصی
مسجد ضرار
مسجد نبوی
مسجد قبا
Special Security Unit (SSU)
جنت کے داروغہ کا کیا نام ہے ؟
- رضوان
- رضوان
- قاسم
- عزیر
- a
-
دوزخ کے داروغہ کا نام مالک ہے۔
وہ کونسا جانور ہے جو اپنے وزن کے برابر خوراک کھا کر بھی بھوکا رہتا ہے؟
- مچھر
- ٹڈی
- مینڈک
- گدھا
- b
دفتر کی خفیہ باتوں کو عام لوگوں میں بیان کرنا ؟
- قابل تعریف ہے
- غیر اخلاقی ہے
- درست ہے
- غلط ہے
- d
مذہب کی رو سے شعور کو ۔۔۔۔کی آواز سمجھا جاتا ہے جو کہ انسان کی روح میں بول رہا ہے۔
- ضمیر
- خدا
- بزرگ
- نبی
- a
ایتھکس میں ”ذاتی شعور“کا مطلب ہے ۔
- خو د کو مکمل کرنا
- خود کو جاننا
- خود کو حقیقی بنانا
- خود کو بیان کرنا
- b
افسوس کے جذبات کو ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے ۔
- نفسیات
- شعور
- روح
- دل
- a
عشرہ مبشرہ کی تعداد کتنی ہے ؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- d
پاکستان کے شہر فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- کمبیلا پور
- لائل پور
- منٹگمری
- اجودھن
- b
-
منٹگمری ساہیوال کا پرانا نام ہے۔
کمبیلا پور اٹک کا پرانا نام ہے۔
فتح مکہ کے وقت نبی ﷺ کون سی سورہ تلاوت فرما رہے تھے ؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ احزاب
- سورہ یسین
- سورہ الفتح
- d
-
سورہ الفتح قرآن مجید کی 48 ویں سورہ ہے۔
مکہ 20 رمضان 8 ہجری کو فتح ہوا۔