- بار چارٹ
- پائے چارٹ
- لائن چارٹ
- انکم چارٹ
- b
STS SIBA Past Papers
All STS SIBA Testing Service (STS) Solved Current and Past Papers included in this section of ETEST Academy’s Website. All STS Papers MCQs are solved with detailed answers.
ایک سپریڈ شیٹ ۔۔۔۔۔کے استمعال سے بنائی جاتی ہے ؟
- ایم ایس ایکسل
- ایم ایس ایکسز
- ایم ایس ورڈ
- ایم ایس پاور پوائنٹ
- a
ایم ایس ورڈ اب تک دنیا میں بہت زیادہ استمعال ہونے والا۔۔۔سافٹ ویئر ہے؟
- ویب ڈیزائن
- ورڈ پروسیسنگ
- پریزنٹیشن ڈیزائن
- کیلکولیشن
- b
کمپیوٹر کی وہ کونسی اندرونی عارضی جگہ ہے جو ڈیٹا کو پراسس کرنے کیلئے اور رکھنے کیلئے استمعال ہوتی ہے؟
- ریم
- بس
- یو ایس بی
- رجسٹر
- a
وہ کونسا ذریعہ ہے جس سے گاہک کی رقم کی منتقلی کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے ؟
- انفارمیشن سیکیورٹی انکرپشن
- نیٹ ورک ایڈمنسٹریشن
- سافٹ ویئر انجینئرنگ
- کمپیوٹر ہیکنگ
- a
ہیومانائیڈ کمپیوٹر کس کمپیوٹر کی مثال ہے؟
- دوسری جنریشن
- تیسری جنریشن
- چوتھی جنریشن
- پانچویں جنریشن
- d
کمپیوٹر کی تیسری جنریشن کے دوران کم قیمت میں کمپیوٹر ملنے کا سبب کیا تھا ؟
- کی بورڈ کا استمعال
- انٹی گریٹڈ سرکٹ کا استمعال
- پچ کارڈ کا استمعال
- ویکیوم ٹیوب کا استمعال
- b
بو علی سینا کی کتاب القانون فی الطب کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
محمد بن قاسم نے جب سندھ پر حملہ کیا تو اسکے پاس کتنی منجنیقیں تھیں ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
محمد بن قاسم نے 712 میں سندھ پر حملہ کیا۔
حلال کمائی کی تلاش فرض عبادت کے بعد ۔۔۔۔۔۔ہے ۔
- اہم
- ثواب
- سنت
- فرض
- C