Islamic Study MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

خلفائے راشدین کا دور کتنے سالوں پر محیط ہے ؟

  • بیس سال
  • تیس سال
  • چالیس سال
  • پچاس سال
  • b
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 2 سال 2 ماہ)
    عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 10 سال)
    عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 12 سال)
    علی رضی اللہ تعالی عنہ (تقریبا 6 سال)

View More Details >>