Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

درست رموزِ اوقاف جملے کا انتخاب کریں۔

  • میں نے کہا، (آئندہ میرے گھر نہ آنا)
  • میں نے کہا، ‘ آئندہ میرے گھر نہ آنا’
  • میں نے کہا ! ‘آئندہ میرے گھر نہ آنا’
  • میں نے کہا !آئندہ میرے گھر نہ آنا
  • b
View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

ناول ‘شکست’ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • کرشن چندر
  • عصمت چغتائی
  • شوکت صدیقی
  • سندر لال
  • a
  • کرشن چندر چوپڑا اِنڈین اردو اور ہندی کہانیوں کے مصنف تھے۔
    آپ نے 50 ناول لکھے اور تقریبا 34 مختصر کہانیاں لکھیں۔
    آپ 15نومبر 1914 کو بھرت پور ، بھارت میں پیدا ہوئے اور 8 مارچ 1977 کو ممبئی، بھارت میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

مختار مسعود کی کون سی تصنیف میں ایران کے انقلاب کا ذکر ہے؟

  • اوزار دوست
  • سفر نصیب
  • لوح ایام
  • حرف شوق
  • c
  • لوحِ ایام کو جنوری 1996 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
    مختار مسعود سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
    آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بطور پروفیسر معاشیات بھی خدمات سر انجام دیتے رہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

عصمت چغتائی’ کی تخلیق ‘دوزخی’ صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟

  • ناولٹ
  • افسانہ
  • خاکہ
  • ڈرامہ
  • c
  • یہ خاکہ عصمت چغتائی نے اپنےبھائی عظیم بیگ چغتائی کے بارے میں لکھا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

‘نرملا’ کے خالق کون ہیں؟

  • کرشن چندر
  • احمد ندیم قاسمی
  • پریم چند
  • عصمت چغتائی
  • c
  • نرملا منشی پریم چند کا مشہور ناول ہے۔
    اس ناول میں ایک سماجی کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

لفظ ‘پہناوا’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • اسم جامد
  • اسم مصدر
  • فعل متعدی
  • اسم حاصل مصدر
  • d
  • اسم حاصل مصدر ایسا اسم ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو لیکن اِس سے کئی اسم بن سکیں۔
    اسم مصدر کی پہچان یہ ہے کہ اِ س کے آخر میں ‘نا’ آتا ہےمثلا پڑھنا، سونا، جاگناوغیرہ

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

علی اور اسلم، ‘لیل و نہار، شب و روز، قواعد کی رُو سے کیا ہیں؟

  • مرکب ناقص
  • مرکب تام
  • مرکب توصیفی
  • مترادف مرکب
  • b
  • دو یا دو سے زیادہ بامعنی الفاظ کا ایسا مجموعہ جس سے کہنے والے کا مقصد پورا ہو جائے اور بات مکمل طور پر سننے والی کی سمجھ میں آجائے۔مرکب تام کہلاتا ہے۔
    مرکب تام کو مرکب کلام بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

اردو حروف تہجی کی تعداد کیا ہے؟

  • 36
  • 37
  • 38
  • 39
  • d
  • اردو زبان ہلکے اور بھاری آوازوں والے حروف پر مشتمل ہے۔
    اردو زبان میں کُل حروف کی تعداد 54 ہے۔
    اِ ن چون حروف میں 39 ہلکی آوازوں والے حروف ہیں جبکہ 15 بھاری آوازوں والے حروف ہیں ۔
    ہلکی آوازوں میں ا، ب پ، ت وغیرہ ایسے الفاظ شامل ہیں ۔
    بھاری آوازوں میں بھ، پھ، ٹھ، دھ وغیرہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔

View More Details >>