- حروف استدراک
- حروف جامع
- حروف استفہام
- حروف ایجاب
- A
-
وہ حروف جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے کسی شُبہ کو دور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال کئے جاتے ہیں۔
مثلاً مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن،
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
کافور ہونا کے کیا معنی ہیں؟
- روشن
- مرہم
- غائب ہونا
- خوشبو پھیلانا
- C
-
کافُور بنیادی طور پر عربی زبان کا لفظ ہے۔
کافُور ایک خوشبو بھی ہے جو ایک درخت کی گوند سے حاصل ہوتی ہے۔یہ مُردوں کے کفن پر بھی لگائی جاتی ہے۔
جنت میں موجود چشموں میں سے ایک چشمے کا نام بھی کافُور ہے۔
کسی زبان کی بنیادی اکائی کیا ہے؟
- گرائمر
- نقطے
- لفظ
- اعراب
- C
-
کسی بھی زبان کی بنیادی اکائی الفاظ ہوتے ہیں اور الفاظ آوازوں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔
بریکٹ والے الفاظ کا متضاد لگا کر جملہ مکمل کریں۔ (کچے) برتن بھٹی میں پکا کر —– کر لئے جاتے ہیں۔
- خوبصورت
- محفوظ
- پکے
- رنگین
- C
آثار ابو الکلام آزاد کس کی تصنیف ہے؟
- احمد ندیم قاسم
- قاضی عبدالغفار
- داغ دہلوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
اس کتاب کے شائع ہونے کی درست تاریخ موجود نہ ہے۔
رسالہ فتون کی ادارت کس نے کی؟
- احمد ندیم قاسمی
- میر سوز
- نظیر اکبر آبادی
- سراج اورنگزیب آبادی
- A
لسا ن العصر کس کو کہا جاتا ہے؟
- محمد رفیق سودا
- اکبر الہ آبادی
- خواجہ میر درد
- قائم چند پوری
- B
-
اکبر الہ آبادی کا حقیقی نام سید اکبر حسین تھا۔
آپ پیشے کے اعتبار سے جج تھے۔
جدید تنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب سے ہوا ؟
- مقدمہ شعرو شاعری
- مراثی میر
- کلیات میر
- عشق کا دریا
- A
-
مقدمہ شعرو شاعری خواجہ الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے۔
طبقات الشعرا کس کا تذکرہ ہے؟
- محی الدین
- کریم الدین
- اشفاق احمد
- ان مٰیں سے کوئی نہیں
- B
-
طبقات الشعراء ہند کتاب کریم الدین نے 1983 می شائع کی۔
مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- 02
- 04
- 06
- 08
- C
-
مسدس کے ایک بند میں 3 شعر ہوتے ہیں۔
رباعی میں 2 شعر اور 4 مصرعے ہوتے ہیں۔
غزل آزاد ہوتی ہے، پہلا مصرعہ حقیقی اور دوسرا مجازی ہو سکتا ہے۔
نظم آزاد نہیں ہوتی ، نظم ایک مخصو ص دائرہ کار میں لکھی جاتی ہے۔