Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

ابن مریم قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • خطاب
  • لقب
  • کنیت
  • عرف
  • c
  • خطاب وہ نام ہوتا ہے جو حکومت یا قوم کسی کارکردگی کی بنا پر کسی شخص کے دے۔
    لقب ایسا نام ہے جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے۔
    خطاب اور لقب دونوں اسم علم کی اقسام میں سے ہیں۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

اردو ادن میں کس نے عمدہ خاکے تحریر کئے؟

  • ڈپٹی نذیر احمد
  • سر سید احمد خان
  • الطاف حسین حالی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ڈپٹی نذیر احمد کو ہی مولوی نذیر احمد کہا جاتا ہے۔
    آپ ایک بہترین افسانہ نگار تھے۔
    آپ 1930 میں اتر پردیش انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1912 میں دہلی انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

خواجہ الطاف حسین حالی کو خطاب ملا۔

  • شمس العلماء
  • بابائے قوم
  • عوامی شاعر
  • سر تاج شعرائے اردو
  • c
  • خواجہ الطاف حسین حالی مولانا خواجہ حالی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔
    آپ 1837 میں پانی پت میں پیدا ہوئے اور 1914 میں پانی پت میں ہی وفات پائی۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

بچوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

  • احسان دانش
  • اسماعیل میرٹھی
  • مولوی عبدالحق
  • علامہ محمد اقبال
  • b
  • اسماعیل میرٹھی میرٹھ انڈیا میں پیدا ہوئے ، اس لئے ان کے نام کے ساتھ میرٹھی کا لفظ بولا جاتا ہے۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

اردو کا عمر خیام کسے کہا جاتا ہے ؟

  • امیر خسرو
  • ریاض خیر آبادی
  • مرزا غالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ریاض خیر آبادی کی شعرو شاعری زیادہ تر شراب کے موضوع پر ہے۔
    حالانکہ خود انہوں نے کبھی شراب کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

وہ حروف جو خوشی میں بولے جائیں ، کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف جامد
  • حروف جار
  • حروف انبساط
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • حروف انبساط میں سبحان اللہ، شاباش، آفرین، خوب، بہت اچھا، واہ واہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔

View More Details >>