- قدرت نے ہرشخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔
- رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت
- صلاحیت رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
جملے کو درست کریں-پرایا مال اپنا رام رام جپنا
- جپنا پرانا مال اپنا
- جپنا رام رام ، پرانا مال اپنا
- رام رام جپنا، پرایا مال اپنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
جملے کو درست کریں-لنکا ڈھائے گھر کا بھیدی
- بھیدی گھر کا دھائے نلکا
- گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
- بھیدی گھر میں لنکا ڈھائے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مختصر نام جو شاعری میں لکھتے ہیں، کیا کہلاتا ہے؟
- تخلص
- لقب
- خطاب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسم معرفہ کا دوسرا نام ۔۔۔۔۔ہے؟
- حروف عطف
- حروف جار
- اسم نکرہ
- اسم خاص
- d
خلیفہ کی جمع کیا ہے؟
- خلیفے
- خلیفین
- خلفاء
- خلیفوں
- c
ایسی نظم جس میں اللہ کی تعریف کی گئی ہو کیا کہلاتی ہے؟
- حمد
- نعت
- ملی نغمہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایسی نظم جس میں نبی ﷺ کی تعریف کی گئی ہو اسے نعت کہتے ہیں۔
دو معنی والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- زو معنی
- ہم وزن
- ہم آواز
- ہم قافیہ
- a
ایک چیز کو کسی خاص خوبی کی وجہ سے دوسری چیزوں کی مانند قرار دینے کوکیا کہتے ہیں؟
- اسم نکرہ
- فنایہ
- استعارہ
- تشبیہ
- d
نظم شاہنامہ کس نے لکھی؟
- حفیظ جالندھری
- علامہ اقبال
- حالی
- مرزا غالب
- a
-
حفیظ جالندھری نے شاہنامہ تصنیف پر مشتمل تین والیم 1928 سے 1947 تک کے دورانیہ میں شائع کئے۔