- ہموار
- پستی
- چٹیل
- سیدھا
- b
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
لفظ خالق کا متضاد کیا ہے؟
- بناؤ
- مخلوق
- تخلیق
- خلیق
- b
رُباعی کس ادب سے آئی ہے؟
- عربی
- اُردو
- ہندی
- فارسی
- d
-
رباعی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی چار ، چار کے ہیں۔
رباعی میں چار مصرعوں میں مضمون مکمل کر لیا جاتا ہے۔
رباعی کا مؤجد فارسی زبان کو مانا جاتاہے۔
مختلف کتابوں میں رباعی کو مختلف نام دیئے گئے ہیں جن میں رباعی، ترانہ، دو بیتی، چار مصرعی، جفتی اور خصی شامل ہیں۔
لفظ اکبر کا مترادف کیا ہے؟
- جبری
- بڑا
- نمایاں
- طاقتور
- b
علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
- ہمالہ
- طلوع اسلام
- دعا
- خضرہ راہ
- a
-
علامہ محمد اقبال نے اردو شاعری کا آغاز بانگِ درا سے کیا اور پہلی اردو نظم ہمالہ لکھی۔ہمالہ نظم 8 بند اور 24 اشعار پر مشتمل ہے۔
اگر علامہ محمد اقبال کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو علامہ محمد اقبال نے اپنی زندگی کی پہلی نظم نالہ یتیم لکھی تھی جب آپ کی عمر 9 سال تھی۔
علامہ اقبال کی کتاب ارمغان حجاز سب سے پہلے کب شائع ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1945
- 1947
- a
-
ارمغان حجاز اردو زبان میں لکھی جانے والے تصنیف ہے۔
مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟
- دہلی
- دکن
- احمد آباد
- کراچی
- b
-
اردو کا پہلا مرثیہ بھی دکنی شاعر مُلا وجہی نے لکھا۔
مرثیہ کی ابتداء دکن شہر سے ہوئی۔
فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
- رجب علی بیگ
- میر امن دہلوی
- سجاد حیدر یلدرم
- نہال چلد لاہور
- a
-
مرزا رجب علی بیگ سرور کی تصنیف " فسانہ عجائب" مختصر داستانوں کی مشہور کتاب ہے۔
فسانہ عجائب کو 1990 میں شائع کیا گیا اور یہ اردو زبان میں لکھی جانے والی کتاب ہے جو 773 صفحات پر مشتمل ہے۔
اقبال کی تصنیف زبورِ عجم 1927 کس زبان میں شائع ہوئی؟
- اُردو
- اُردو + فارسی
- فارسی
- اردو + پنجابی
- c
-
علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف زبورِ عجم 1927 میں فارسی زبان میں شائع کی۔
کس سمندر کو علامہ اقبال نے بحر ظلمات کہا ہے؟
- بحیرہ عرب
- بحیرہ ہند
- بحرالکاہل
- بحر اوقیانوس
- d
-
دشت تو دشت ہیں ، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے