- رک جانا
- بھوکا رہنا
- پیاس برداشت کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
روزہ 2 ہجری میں فرض ہوا۔
روزہ کی فرضیت کا ذکر قرآن مجید سورہ البقرہ میں موجود ہے۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
قلت کا متضاد کیا ہے؟
- کمی
- کثرت
- پیچیدہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
قلت کا مترادف یا مطلب کمی پڑنا ہوتا ہے۔
اوس پڑنا کا کیا مطلب ہے؟
- سردی پڑنا
- مایوس ہونا
- خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بے رونقی چھانا، مدہم پڑ جانا وغیرہ وغیرہ۔
اوس پڑنا بنیادی طور پر محاورہ ہے جس کا مطلب ہے مایوسی کی حالت۔
عقیدہ کا لفظ کہاں سے نکلا ہے؟
- عقائدین
- عقدہ
- عقد
- عقائد
- c
-
عقیدہ کا لغوی معنی ہے باندھی ہوئی چیز۔
عقیدہ کی جمع عقائد ہے۔
اردو کونسی زبان کا لفظ ہے ؟
- ترکی
- پاکستانی
- انڈین
- افغانی
- a
-
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے لشکر۔
اردو کو فارسی زبان میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
کسی شعر میں کسی جگہ ، شخص یا چیز کیطرف اشارہ کیا گیا ہو، اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- کنیت
- لقب
- تلمیح
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
طفل مکتب سے کیا مراد ہے ؟
- ناتجربہ کار
- ماہر
- کاریگر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مرزا غالب کا نام شاعری کے ساتھ ساتھ کس میں مشہور تھا؟
- غزل
- آب بیتی
- خطوط نویسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مرزا غالب کا پورا نام مرزا اسد اللہ خان غالب تھا۔
الفاروق کے مصنف کون ہیں؟
- مولانا شبلی نعمانی
- مرزا غالب
- احمد فراز
- سر سید احمد خان
- a
-
الفاروق تصنیف عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی پر لکھی گئی تھی۔
اس کتا ب کو 1939 میں شائع کیا گیا۔
شعب کس زبان کا لفظ ہے ؟
- عربی
- اردو
- فارسی
- ہندی
- a
-
شعب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے گھاٹی۔
مثلا شعب بنی ہاشم، شعب ابی طالب وغیرہ وغیرہ