PPSC Past Papers Revenue Department Tehsildar Urdu MCQs

پانی وانی، روٹی ووٹی ، ان میں وانی اور ووٹی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

  • کلمہ
  • مہمل
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • روٹی اور پانی کلمہ ہے جبکہ وانی اور ووٹی مہمل ہے۔
    ایسا اسم جس کا کوئی مطلب بنتا ہو، اسے کلمہ کہتے ہیں۔
    ایسا اسم جس کا کوئی مطلب نہ بنتا ہو اسے مہمل کہتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مرکب ناقص کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • مرکب ناقص وہ مرکب ہے جسے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ نہ آئے۔
    مرکب ناقص کو کلام ناقص بھی کہا جاتا ہے۔
    مرکب ناقص کی اقسام میں مرکب اضافی، مرکب توصیفی، مرکب عطفی، مرکب عددی، مرکب جاری، مرکب اشاری، مرکب امتزاجی، مرکب تابع موضوع اور تابع مہمل شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے؟

  • لاہور
  • کوئٹہ
  • پشاور
  • کراچی
  • a
  • سید امتیاز علی تاج ایک مشہور اردو ڈرامہ نگار تھے۔
    ڈرامہ انار کلی آپکی شہرت کا باعث بنا۔
    آپ 13 اکتوبر 1900 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور 19 اپریل 1970 کو لاہور میں وفات پائی۔

View More Details >>