Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

اقبال کی تصنیف زبورِ عجم 1927 کس زبان میں شائع ہوئی؟

  • اُردو
  • اُردو + فارسی
  • فارسی
  • اردو + پنجابی
  • c
  • علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف زبورِ عجم 1927 میں فارسی زبان میں شائع کی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

کس سمندر کو علامہ اقبال نے بحر ظلمات کہا ہے؟

  • بحیرہ عرب
  • بحیرہ ہند
  • بحرالکاہل
  • بحر اوقیانوس
  • d
  • دشت تو دشت ہیں ، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
    بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

گھر کی مرغی دال برابر۔

  • گھر کی مرغی نہ کھانا
  • گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہیں ہوتی۔
  • ہر کام پر تنقید کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہ ہونا، آسانی سے ملنے والی چیز کی قدر نہ ہونا، جو کچھ اپنے پاس ہو اُس کی قدر نہ ہونا

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔

  • ایسا کام کرنا جس سے الٹا خود کو نقصان ہو
  • ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو
  • ایسا کام کرنا جس سے خوشی ہو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اس محاورہ کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود اِس نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آنکھیں پھیر لینا، کا مطلب کیا ہے؟

  • ناراض ہونا
  • بے مروت ہو جانا
  • خوش ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کر جانا،بے مروت ہونا وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔

  • مغموم ہو جانا
  • اداسی طاری ہونا
  • غم بھلانے کی کوشش کرنا
  • خوشی کا اظہار کرنا
  • c
  • غم غلط کرنا کا مطلب ہے رنج و الم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج و ملا ل سے دھیان ہٹانا، غم بھلانا وغیرہ۔

View More Details >>
1 5 6 7 8 9 66