- 05
- 06
- 07
- 08
- b
-
فائر ٹرک جب چلتا ہے تو پانی زیادہ ہونے کیوجہ سے ہلتا ہے، جس سے ٹرک الٹ بھی سکتا ہے۔
اس لئے فائر ٹرک میں مخصوص وقفہ سے بیفل پلیٹ لگائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے پانی زیادہ نہیں ہلتا ۔
بیفل پلیٹس پانی کے ہلنے کی وجہ سے جو وائبریشن پیدا ہوتی ہے اسے جذب کرتی ہیں۔