- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
یہ انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ انسان خود کو دوسروں کی نظر میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیئے ۔ اس طرح انسان ایک مقابلہ کے زون میں داخل ہوتا جہاں وہ آہستہ آہستہ خود کو بہتر سے بہترین کرتا جاتا ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اپنے آپ کو موجودہ حقیقی حالات سے نکالنا چاہتے ہیں اور حالات بہتر کرنا چاہتے ہیں جو ایک مثبت قدم ہے۔