- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں تفصیل پر توجہ دینے کی بجائے فوری اور واضح نتائج کی بنیاد پر آگے بڑھنا پسند کرتا ہوں۔
مندرجہ بالا فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ جلد باز ہیں ۔ اور جلد باز انسان ہمیشہ اپنا بھی نقصان کرتا ہے اور دوسروں کا بھی۔
کسی بھی معاملہ کو تفصیل سے جانچنے کے بعد ہی اس پر فیصلہ لے کر آگے بڑھنا چاہیئے۔ہو سکتا ہے ظاہری طور پر فوری نتائج میں وہ حقائق نہ ہوں جو آپکو تفصیل میں جا کے معلوم ہوں۔
جلد باز لوگوں کو کسی بھی معاشرہ، محکمہ یا کسی بھی جگہ پسند نہیں کیا جاتا۔اس لئے عام زندگی میں بھی ہر بات اور معاملہ کو مکمل تسلی اور تفصیل سے جانئے اور آگے بڑھیے ، اس طرح آپ یقینا کامیاب رہیں گے۔