Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I prefer the friendship on social media to the friendship in the real life.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • آجکل سوشل میڈیا کے دور میں پرانے وقتوں والی دوستی کیلئے وقت نہیں ہے کسی کے پاس بھی۔
    لیکن جو حقیقی دوستی ہے اس میں آپ ایک دوسرے کو اور فیملی ممبرز وغیرہ کو اچھے طریقہ سے جانتے ہیں اور آپکو نقصان کا اندیشہ کم ہوتا ہے۔
    لیکن سوشل میڈیا پر یہ تمام ابہام کلیئر نہیں ہو سکتے یا بہت مشکل ہوتا ہے اور دھوکہ دہی، فراڈ وغیرہ کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔
    اور اس طرح یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ آسانی سے لوگوں پر ٹرسٹ کر لیتے ہیں۔جبکہ ایک پروفیشنل شخص کسی پر اس وقت ٹرسٹ کرتا ہے جب وہ اچھی طرح اگلے بندے کے بارے میں جان لیتا ہے۔
    دوستی سوشل میڈیا پر بھی کی جا سکتی ہے لیکن اس پر حقیقی دوستی کو فوقیت ہو گی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *