- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں تفصیل کے ساتھ منصوبہ بندی کے بجائے ساتھ ساتھ ہی پلاننگ کو ترجیح دیتا ہوں۔
کسی بھی کام کو شروع کرنے سے پہلے مکمل پلاننگ کرنا بہت ضروری ہے۔ بہت کم ایسے مواقع ہوتےہیں جہاں آپکو فوری فیصلہ لینا پڑتا ہے عموما 95 فیصد معاملات میں آپکو پوری پلاننگ کے ساتھ چلنا چاہیئے۔اگر آپ پولیس ڈیپارٹمنٹ، ریسکیو 1122 یاکسی اور بیلٹ فورس کیلئے کوشش کر رہے ہیں تو وہاں بھی آپ کسی بھی آپریشن سے پہلے مکمل پلاننگ کریں گے اگر آپ پلاننگ نہیں کریں گے تو کامیابی کی بجائے ناکامی کے امکانات بہت زیادہ ہوں گے۔
اور اگر آپ میں مندرجہ بالا خصوصیت ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک جلد باز انسان بھی ہیں جو آپکے خلاف جا سکتا ہے۔