- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
میں کبھی کبھار سوچنے میں اتنا وقت لگاتا ہوں کہ میرا وقت ضائع ہو جاتا ہے۔
ہر کام کو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے۔اگر کسی کام کو سوچے سمجھے بغیر شروع کر دیا جائے تو ہو سکتا ہے اس کام میں کامیابی کی بجائے ناکامی اور نقصانات کے مواقع زیادہ ہوں۔
لیکن یہ بھی درست نہ ہے کہ آپ ایک کام کو سوچنے بیٹھیں اور سارا دن اسی سوچ میں گزار دیں اور اس کام کو کرنے کیلئے آپ کے پاس ٹائم ہی نہ ہو۔
سوچنا چاہیئے لیکن ایک طریقہ کار کے مطابق تاکہ آپکی پلاننگ کے ساتھ ساتھ آپ اس پلاننگ پر عمل پیرا بھی ہو سکیں۔
کسی بھی کام کو اس انداز میں کریں کہ کام بھی پورا ہو جائے اور اس کام کی وجہ سے آپکی زندگی کے دوسرے کام متاثر نہ ہوں۔