- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں منطق اور عملی صلاحیتوں سے زیادہ تخلیقی صلاحیتوں کو ترجیح دیتا ہوں۔
تخلیقی صلاحیتیں ایسی صلاحتیں ہوتی ہیں جن کی مدد سے کچھ نیا اور بہتر کیا جاتا ہے۔
اور تخلیقی صلاحیتوں کو ہمیشہ سراہا گیا ہے۔
اس سب سے ساتھ ساتھ آپ منطقی اور عملی صلاحیتوں کے بغیر بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔تخلیقی صلاحیتوں کو آپ عملی صلاحیتوں کے بغیر کامیاب نہیں بنا سکتے۔
مثال کے طور پر کوئی شخص ایک ریکارڈ 2 دن میں تیار کرتا ہے اور آپ اس شخص کا یہ کام کمپیوٹر کی مدد سے چند منٹ میں کر دیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ میں تخلیقی صلاحیت ہے اور آنے والے وقت میں عملی صلاحیت پر تخلیقی صلاحیت کو ہو سکتا ہے زیادہ اہمیت دی جائے۔