- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- C
-
اگر میں کسی کام میں اچھا نہیں ہوں تو میں اس وقت تک محنت کرتا رہوں گا جب تک میں اس میں مہارت نہ حاصل کر لوں۔
اگر آپ کسی کام کو سیکھنے کیلئے بار بار کوشش کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک محنتی انسان ہیں اور آپکی اس عادت کو دیکھ کر انٹرویو لینے والا یا پیپر چیک کرنے والا یہ اندازہ لگا سکے گا کہ آپ اپنی پریکٹیکل لائف میں بھی دل لگا کر محنت کریں گے ۔
اس قسم کے لوگ عموما زیادہ محنتی ثابت ہوتے ہیں اور ہر محکمہ میں ایسے لوگوں کو سراہا جاتا ہے۔