- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
اگر میں کسی کام کو آخری تاریخ تک نہ کر پاؤں تو میں کسی قسم کا برا محسوس نہیں کرتا۔
اس فقرہ میں پہلی بات تو یہ ہے جو آپکے خلاف جائے گی کہ آپ کسی کام کو کرنے کیلئے آخری تاریخ کا انتظار کرتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ آپ اگر کامیاب نہ ہوں تو آپکو کسی قسم کا برا محسوس نہیں ہوتا۔
اس کا مطلب ہے ک آپکی زندگی کا کوئی خاص مقصد نہ ہے۔کیونکہ جن لوگوں کی زندگی کا کوئی مقصد ہوتا ہے وہ اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے کوشش کرتے ہیں اور اپنی ناکامیوں سے سیکھتے ہیں ۔
جب کسی انسان کو اپنی ناکامیوں کا احساس ہی نہیں ہو گا تو وہ سیکھے گا کیسے ؟
اس لئے ہمیشہ اپنے آپکو سیکھنے کے مراحل میں ظاہر کریں اور اور آپکا عمل ایک پروفیشنل جیسا ہو۔تب آپ ایک کامیاب انسان بن پائیں گے۔