- June
- Dec
- Oct
- Jan
- c
-
ایک سال میں 12 مہینے ہوتے ہیں، اگر 12 کو 8 سے ضرب دیں تو جواب 96 آئے گا یعنی جون سے آگے گنتی شروع کریں گے تو جو 96 واں مہینہ آئے گا وہ جون ہی ہو گا۔
اب جون میں 04 مہینے جمع کر لیں تو 100 مہینے پورے ہو جائیں گے۔
جون+جولائی+اگست+ستمبر+اکتوبر
100=جون +04