- Foam
- O2
- CO2
- None of these
- a
-
AFFF Foam is mostly used in Fire Extinguish۔
فوم ایک لیکوئیڈ ہوتا ہے جو آگ بجھانے کے دوران استمعال ہوتا ہے۔
اس لیکوئیڈ کو پانی میں ملا کر جب پانی آگ پر پھینکا جاتا ہے تو پانی کے ساتھ جھاگ بنتی ہے۔ فوم کا بنیادی مقصد جھاگ بنانا ہوتا ہے تاکہ آگ والی جگہ پر جہاں پر وہ جھاگ گرے تو اس جلتی ہوئی چیز کو ڈھانپ کر آکسیجن کی سپلائی روک دے جس سے آگ بجھ جائے۔