- Emergency
- Non Emergency
- Both A & B
- None of these
- b
-
نان ایمرجنسی مووز اس وقت کی جاتی ہیں جب مریض یا متاثرہ شخص خطرہ سے باہر ہو۔مریض کی زندگی کو خطرہ لاحق نہ ہو۔تو اس صورت میں ریسکیور مریض یا متاثرہ شخص کو آرام سے شفٹ کر سکتے ہیں۔