- پرویز مشرف
- جنرل ٹکا خان
- ایوب خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آرمی چیف کا عہدہ 1972 میں تخلیق کیا گیا۔
اس وقت پاکستا ن کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ہے جن کا تعلق آرمی کی یونٹ بلوچ رجمنٹ سے ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 10ویں آرمی چیف ہیں۔
- غلام احمد چھاگلہ
- علامہ اقبال
- محمد علی جوہر
- چوہدری رحمت علی
- d
-
چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ شائع کیا جس کا نام نائو آر نیور تھا، جس میں انھوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا۔
- 1952
- 1954
- 1956
- 1958
- b
-
13 اگست 1954 کو حفیظ جالندھری نے خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
پاکستان کے قومی ترانہ کا دورانیہ ایک منٹ اور بیس سیکنڈہے۔
- اردو
- فارسی
- Both A & B
- None of these
- c
-
قومی زبان کا ایک لفظ اردو میں ہے اور بقیہ قومی ترانہ فارسی زبان میں ہے۔
پاکستان کے قومی ترانہ میں کل 49 الفاظ ہیں۔
- حفیظ جالندھری
- علامہ اقبال
- قائد اعظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قومی ترانہ تشکیل دینے کیلئے 24 فروری 1949 کو 9 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی میں کل 723 ترانے پیش کئے گئے۔
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی تصنیف چراغ سحر میں شامل کیا۔
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قبیلہ بنو خزرج سے تھا۔
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- C
-
میں نے ماضی میں ایسے طریقوں کی نشاندہی کی جن کی مدد سے کام مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔
اس فقرہ سے آپکی کارکردگی ظاہر ہوتی ہے کہ آپ ایک کام کرنے والے انسان ہیں اور آپ جس محکمہ یا کمپنی میں ملازمت کریں گے تو اُسکی فلاح و بہبود کیلئے لازمی کوشش کریں گے۔
اس قسم کے فقرات کیلئے پختگی کے ساتھ آمادگی کا اظہار کریں۔
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بہت زیادہ سوال کرتا ہوں، کسی بھی کام کر چیلنج کرنے کیلئے تیار رہتا ہوں۔
مندرجہ بالا فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ایسی عادت آپ کے اندر ہے تو آپ یا تو شکی مزاج ہیں یا پھر آپکو دوسروں کی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی عادت ہے۔
آپ چاہے کسی بھی محکمہ کا نفسیاتی امتحان دیں تو کوشش کریں کہ اپنی منفی سوچ وہاں پر ظاہر مت کریں ورنہ آپ کو اس آسامی کیلئے نااہل تصور کیا جائے گا۔
کچھ لوگ کرتے کچھ بھی نہیں ہیں لیکن وہ بلا جواز دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرتے رہتے ہیں جو کہ ایک مثبت سوچ کے حامل فرد کی عادات نہیں ہو سکتیں۔
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
مجھے آرام کرنا مشکل لگتا ہے۔
بہت کم نفسیاتی امتحانات ہوتے ہیں جہاں آپکو لکھنے کیلئے پیپر فراہم کیا جاتا ہے۔
یاد رکھیں جیسا سوال اوپر ہے اس قسم کے پرچہ جات میں لکھنے کیلئے کسی قسم کا کاغذ فراہم نہیں کیا جاتا۔اگر کاغذ فراہم کیا جاتا پھر تو لکھ دیتے کہ میں اپنے فرائض کو سرانجام دینے میں اتنا مگن رہتا ہوں کہ مجھے آرام کرنا مشکل لگتا ہے۔
لیکن یہاں صرف ہاں یا نہیں میں جواب دینا ہے تو آپ انکار کریں گے۔ کیونکہ ایک نارمل انسان کا آرام میسر آنے کے باوجود بھی آرام نہ کرنا ، تو یہ ایک نفسیاتی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے یا پھر کوئی جسمانی بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے۔
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں کبھی کبھار اپنے آپکو بہت زیادہ تناؤ کا شکار محسوس کرتا ہوں۔
آپ نوجوان ہیں اور ابھی تو آپ کے جسم میں بے پناہ انرجی ہے توانائی ہے اور ذہنی طور پر بھی آپ مضبوط ہیں۔ اگر ابھی سے آپ تناؤ کا شکار ہونے لگے تو 25 سال کی سروس کیسے پوری کریں گے؟
اگر آپ تناؤ کا شکار رہتے ہیں تو یقینا کچھ عرصہ بعد آپ مختلف ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں جو کہ آپ کے متعلقہ محکمہ کیلئے نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔
کوئی بھی محکمہ ذہنی یا جسمانی طور پر بیمار لوگوں کو ملازمت نہیں دیتا کیونکہ ذہنی یا جسمانی طور پر بیمار لوگ ایک نارمل انسان کیطرح کارکردگی نہیں دکھا سکتے۔
جو لوگ ذہنی دباؤ / تناؤ کا شکار رہتے ہیں وہ عموما گھریلو معاملات میں بھی پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔