Most Important & Most Repeated MCQs

  • 1914
  • 1939
  • 1943
  • 1945
  • b
  • پہلی جنگ عظیم 1914 میں شروع ہوئی اور 1918 میں ختم ہوئی۔
    دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔

  • ظہیر الدین بابر
  • جلال الدین اکبر
  • جہانگیر
  • بہادر شاہ ظفر
  • c
  • ایسٹ انڈیا کمپنی کو31 دسمبر 1600 میں جون واٹس نے قائم کیا۔
    ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان میں تجارت کے غرض سے داخل ہوئی۔
    ایسٹ انڈیا کمپنی 1857 تک مکمل طور پر پورے ہندوستان پر قابض ہو چکی تھی۔

  • 1866
  • 1867
  • 1868
  • 1869
  • b
  • 1837 میں فارسی کی جگہ اردو کو سرکاری زبان قرار دیا گیا۔
    اردو زبان کے خلاف تحریک بنارس کے ہندوؤں نے چلائی۔

  • 1817
  • 1818
  • 1819
  • 1820
  • a
  • سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے۔
    آپ نے 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ، انڈیا میں وفات پائی۔

  • محمد علی جوہر
  • قائد اعظم
  • سرسید احمد خان
  • علامہ اقبال
  • c
  • 1866 میں سرسید احمد خان نے دو قومی نظریہ کا تصور پیش کیا۔
    29 دسمبر 1930 کو علامہ محمد اقبال نے خطبہ آلہ آباد میں دو قومی نظریہ پیش کیا۔

  • کراچی
  • پشاور
  • فیصل آباد
  • لاہور
  • d
  • چھانگا مانگا جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
    شروع میں تو اس کا رقبہ کافی زیادہ تھا لیکن اس وقت چھانگا مانگا جنگل 48.6 مربع کلومیٹر یا 12000 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    چھانگا مانگا پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔

  • کوہ ہندو کش
  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ سلیمان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نانگا پربت دنیا کی 9ویں بلند ترین پہاڑی ہے۔
    نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
    اس پہاڑ کی بلندی 8126 میٹرز ہے۔

  • Granulation tissue
  • Cholesterol Granuloma
  • Cholesteatorna
  • None of these
  • d
  • This Dark Blue Tympanic Membrane is related to Ear.

  • Off the floor, with 12 inches of the wall
  • On the floor, at least 12 inches from the wall.
  • On the floor, within 6 inches of the wall
  • None of these
  • b
  • Tubular Necrosis
  • Tubular Obstruction
  • Acute Interstitial Nephritis
  • All of the above
  • d