Most Important & Most Repeated MCQs

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • میں اپنے آپکو اس قابل سمجھتا ہوں کہ میں زندگی کے چیلنجوں کا سامنا کر سکتا ہوں۔
    اس فقرہ سے آپکی پختگی ظاہر ہوتی ہے لیکن اسے اس حد تک بھی مت لے جائیں کی خوش فہمی / بہت زیادہ اوور ہو جائے۔
    ہر انسان اپنے آپکو کسی نہ کسی قابل سمجھتا ہے لیکن اگر آپ سمجھنے کے ساتھ ساتھ عمل بھی کرتے ہیں تو یہ ایک اچھی عادت ہے اور دوسروں سے ہٹ کر ہے۔
    انسان کو ہر وقت ہر قسم کے مسائل / چیلنچ سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا چاہیئے لیکن احتیاط اور حاضر دماغی سے کام لینا چاہیئے۔
    اگر آپ نفسیاتی طور پر خود کو اس قابل سمجھتے ہیں تو یہ ایک اچھی عادت ہے اور کوشش کریں کہ عام زندگی میں بھی خوش اسلوبی سے تمام چیلنجوں کا سامنا کریں تاکہ آپکی قوت برداشت بڑھے اور آپ ایک پروفیشنل انسان بن سکیں۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • بعض اوقات چھوٹی چھوٹی پریشانیاں بڑی اہمیت اختیار کر لیتی ہیں جن کی حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
    یہ حقیقت پر مبنی فقرہ ہے کہ بعض اوقات آپ کے سامنے ایسے معاملات آتے ہیں جو بنیادی طور پر ایسے ہوتے ہیں کہ اُن سے ایسے نتائج کی توقع نہیں کی جاسکتی لیکن وہ حالات کے ساتھ ایسی نوعیت اختیار کر جاتے ہیں جن کو حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔
    ایسے معاملات وقوع پذیر ہو سکتے ہیں لیکن ایسا شازو نادر ہو سکتا ہے ، عموما ایسا نہیں ہونا چاہیئے، اگر عموما ایسا ہوتا ہے تو اس میں آپکی غلطی / لاپرواہی وجہ بن سکتی ہے۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • میں اگر دباؤ کا شکار بھی ہوں تو میں دوسرے لوگوں پر ظاہر نہیں کرتا۔
    یہ فقرہ ہم سابقہ سوال میں بھی زیر بحث لا چکے ہیں۔
    اگر کوئی شخص پریشانی / دباؤ کے باوجود دوسرے لوگوں پر اپنے تاثرات ظاہر نہیں ہونے دیتا تو اسکا مطلب ہے کہ آپ ایک سلجھے ہوئے ، سنجیدہ اور ایک پروفیشل انسان ہیں۔
    آپ جانتے ہیں کہ آپکو اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے یا آپنے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے حالات کی مطابق کیسے جذبات و احساسات کا اظہار کرنا ہے۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں۔
    اپنی زندگی سے مطمئن ہونا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ اپنی زندگی کا ہر کام ایک طریقہ کار کے تحت سرانجام دے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آپ ایک مطمئن انسان ہیں۔
    اگر آپ اپنی زندگی کے معاملات کو ایک منظم طریقہ سے سرانجام نہ دیں تو ہو سکتا ہے کہ آپکی زندگی میں بہت سی پریشانیاں ہو جس وجہ سے آپ اپنی زندگی سے مطمئن نہ ہوں۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • لوگ جانتے ہیں کہ میں اپنے جذبات کو قابو میں رکھتا ہوں۔
    اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے والے لوگوں کو زندگی کی ہر میدان میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
    اگر آپ میں یہ خوبی ہے تو آپ ایک کامیاب انسان ثابت ہو سکتے ہیں۔اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے سے آپ بہت سی پریشانیوں اور نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔
    اگر آپ کسی محکمہ میں ملازمت کے لئے کوشش کر رہے ہیں تو آپکی یہ خوب آپکو ملازمت کیلئے اہل ثابت کر سکتی ہے۔
    کیونکہ نفسیاتی طور پر ایک نارمل انسان ہی اپنے جذبات پر قابو پا سکتا ہے۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • لوگ میرے بارے میں سمجھتے ہیں کہ میں دباؤ میں بھی ہر معاملہ کو بہتر سرانجام دے سکتا ہوں
    ہر انسان کو کوئی نہ کوئی پریشانی ضرور لاحق ہوتی ہے وہ پریشانی کاروباری ہو سکتی ہے، ملازمت سے متعلقہ ہو سکتی ہے یا گھریلو معاملات سے متعلقہ ہو سکتی ہے۔
    اگر کوئی شخص تمام پریشانیوں یا دباؤ کے باوجود معاشرے میں ایک نارمل انسان کیطرح زندگی گزار رہا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ ایک پروفیشنل انسان ہے۔
    پروفیشنل اسے کہا جاتا ہے جو شخص ہر معاملہ اور حالات کے مطابق خود کو ڈھال لیتا ہے اور اپنے کام اور کارکردگی کو کم نہیں ہونے دیتا۔
    ایسے لوگوں کو ہر محکمہ اورمعاشرہ میں سراہا جاتا ہے اور انہیں ہمیشہ ذمہ داری والے اہم کام ہی سونپے جاتے ہیں۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • C
  • میں بعض اوقات چیزوں کو آخری مرحلہ تک دیکھتا ہے / مشاہدہ کرتا ہوں۔
    اگر آپ کسی بھی شے کے بارے میں آخر تک ریسرچ کرتے ہیں ، کسی بھی معاملہ کو آخر تک دیکھتے ہیں ، معاملہ کی تہ تک جاتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ ہر معاملہ کو سنجیدہ لیتے ہیں اور آپ میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ ہے۔
    آپ کسی بھی محکمہ میں کام کریں گے تو یقینا جلد بازی کی بجائے احتیاط اور مکمل سمجھ بوجھ کے ساتھ کام کریں گے جس سے محکمہ کی ترقی کے مواقع زیادہ ہیں۔
    کیونکہ بعض اوقات ایسی نوعیت کا معاملہ ، کیس ، ڈاکومنٹ وغیرہ آ جاتا ہے جسے آخر تک پڑھنا ، جانچنا ضرروی ہو جاتا ہے، اگر آپ میں ایسی خاصیت ہے تو آپکی یہ خوبی آپکو ضرور فائدہ دے گی۔

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • میں تفصیل کے ساتھ منصوبہ بندی کے بجائے ساتھ ساتھ ہی پلاننگ کو ترجیح دیتا ہوں۔
    کسی بھی کام کو شروع کرنے سے پہلے مکمل پلاننگ کرنا بہت ضروری ہے۔ بہت کم ایسے مواقع ہوتےہیں جہاں آپکو فوری فیصلہ لینا پڑتا ہے عموما 95 فیصد معاملات میں آپکو پوری پلاننگ کے ساتھ چلنا چاہیئے۔اگر آپ پولیس ڈیپارٹمنٹ، ریسکیو 1122 یاکسی اور بیلٹ فورس کیلئے کوشش کر رہے ہیں تو وہاں بھی آپ کسی بھی آپریشن سے پہلے مکمل پلاننگ کریں گے اگر آپ پلاننگ نہیں کریں گے تو کامیابی کی بجائے ناکامی کے امکانات بہت زیادہ ہوں گے۔
    اور اگر آپ میں مندرجہ بالا خصوصیت ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک جلد باز انسان بھی ہیں جو آپکے خلاف جا سکتا ہے۔

  • 1040
  • 1041
  • 1042
  • 1043
  • d
  • Punjab Women's Toll Free Helpline 1043.

  • Bal E Jibreel
  • Shikwa
  • Armaghan I Hijaz
  • None of these
  • c
  • This book was published after few months of death of Allama Muhammad Iqbal.