- Doctor
- Nurse
- Dispenser
- None of these
- a
-
صرف ڈاکٹرز ہی کسی بھی شخص کی موت کی آفیشیل تصدیق کر سکتا ہے ۔ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بھی جار ی کر سکتا ہے۔
- Cold Water
- Winter Season
- Both A & B
- Hot Water
- c
-
ٹھنڈے پانی / سردی کیوجہ سے میٹا بولزم کا عمل آہستہ ہو جاتا ہے۔جس سے دماغ کے سیل نہیں مرتے۔
دماغ کے سیل مرنے کے 8 سے 10 منٹ میں مریض مر جاتا ہے۔ اسے بچایا نہیں جاسکتا۔
اگر دل اور سانس بند ہو گئے ہوں تو دماغ کے پاس 4 سے 6 منٹ ہوتے ہیں ، جن میں کوشش کر کے دل کی دھڑکن اور سانس کو بھال کیا جاسکتا ہے۔
- Create Blood
- Pump Blood
- Consume Blood
- None of these
- b
-
دل کا کام خون کو پمپ کرنا ہوتا ہے۔ تا کہ خون کی سپلائی آرٹریز کے ذریعہ جسم کے تمام حصوں کو مل سکے۔
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
Systolic Pressure
Diastolic Pressure
- mmHg
- Hgmm
- HgCm
- Hgml
- a
-
دل کا خون کو نالیوں میں پھینکنے کی قوت بلڈ پریشر کہلاتی ہے۔
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
Oral Temperature
Axial Temperature
Rectum Temperature
Oral Temperature
اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کے منہ میں رکھا جاتا ہے۔
Axial Temperature
اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کی بغل میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اس میں ایک جمع کر لیا جاتا ہے۔
Rectum Temperature
اس طریقہ کار میں ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر کو بچوں کے مقعد میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اس میں سے ایک نفی کر دیا جاتا ہے۔
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
Qualitative Temperature
اس طریقہ کار میں ہاتھ کی الٹی سائیڈ مریض کی سکن پر رکھا جاتا ہے۔
Quantitative Temperature
اس طریقہ کار میں تھرما میٹر سے ٹمپریچر چیک کیا جاتا ہے۔
- Vital Signs
- Live Signs
- Bright Signs
- None of these
- a
-
There are five Vital signs:
Respiration
Pulse
Skin
Pupils
Blood Pressure
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
-
AVPU
A for Alert
V for Verbal
P for Painful
U for Unresponsive
- بون میرو میں
- جگر میں
- دل میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے صرف اسوقت جگر میں خون بنتا ہے۔