Most Important & Most Repeated MCQs

  • مساجد کی وجہ سے
  • آموں کی وجہ سے
  • لکٹری کے فرنیچر کی وجہ سے
  • زرخیز زمین کی وجہ سے
  • c
  • چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو کہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے

  • دادا
  • دادی
  • والدہ
  • والد
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ کا نام محمد آپ ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے رکھا۔
    آخری نبی محمد ﷺ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ آمنہ نے رکھا

  • محمد ﷺ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • سب سے پہلے آخری نبی ﷺ نے خود قرآن پاک حفظ کیا۔
    صحابہ کرام میں کئی صحابہ کرام نے قرآن پاک حفظ کیا۔عام طور پر پہلے حفظ کرنے والوں میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام آتا ہے

  • 300
  • 313
  • 400
  • 715
  • b
  • غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313 اور کفار کی تعداد 1000 تھی۔
    غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
    غزوہ بدر میں 70 کفار قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
    غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • خلافتِ راشد ہ میں چار خلیفہ شامل ہیں ۔
    پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے اور آخری خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے

  • پنجابی
  • اردو
  • پشتو
  • ہندی
  • b
  • پشتو زبان کے پہلے شاعر امیر کروڑ تھے۔
    اردو زبان کے پہلے شاعر امیر کھسرو تھے۔
    پنجابی زبان کے پہلے شاعر بابا فرید کو کہا جاتا ہے۔
    بلوچستان کی پہلی خاتون شاعرہ کا نام رابعہ خضداری ہے

  • 30
  • 70
  • 114
  • 150
  • c
  • قرآن مجید میں سب سے چھوٹی سورہ کا نام سور الکوثر ہے۔
    قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ کا نام سورہ البقرہ ہے۔
    قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔
    قرآن مجیدمیں سورہ توبہ ایسی سورہ ہے جس کے شروع میں بسم اللہ نہیں آتی۔
    قرآن مجید میں سورہ النمل میں بسم اللہ 2 بار آئی ہے

  • China
  • Pakistan
  • Turkey
  • India
  • a
  • Tea was used as Medicine in past.

  • Khuzdar
  • Karachi
  • Punjab
  • Khunjerab Pass
  • d
  • It is world’s highest point of ATM.
    This ATM is located at the height of 15397 feet.
    It is fully functioned ATM by Solar and Wind Power.

  • France
  • Australia
  • America
  • Singapore
  • a
  • France has 12 time zones.
    Pakistan has one time zone which is UTC+5:00 (PKT).
    UTC+5:00 means Five hours behind Universal coordinated time.