Most Important & Most Repeated MCQs

  • آٹھ منٹ پچاس سیکنڈ
  • آٹھ منٹ بیس سیکنڈ
  • دس منٹ
  • نو منت 20 سیکنڈ
  • b
  • چاند کی روشنی زمین تک 1.3 سیکنڈ میں پہنچتی ہے۔
    چاند زمین سے تقریبا 2،50،000 میل دور ہے۔

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • b
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یکم جولائی 1948 کو قائم کیا گیا۔
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا فتتاح خود قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 میں کیا۔

  • ظفر اللہ خان
  • لیاقت علی خان
  • قائد اعظم
  • محمد علی جوہر
  • b
  • لیاقت علی خان 15 اگست 1947 سے لیکر 27 دسمبر 1947 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔
    سر ظفر اللہ خان 27 دسمبر 1947 سے 24 اکتوبر 1954 تک پاکستان کے وزیر خارجہ رہے۔
    پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہے۔
    ان کا تعلق پاکستا تحریک انصاف سے ہے۔

  • 36
  • 37
  • 38
  • 39
  • d
  • انگریزی الفابیٹ کی تعداد 26 ہے۔

  • 28
  • 29
  • 30
  • 31
  • b
  • حروف مقطعات ایسے الفاظ ہیں جن کا مطلب اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی محمد ﷺ کو بھی نہیں بتایا۔

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • b
  • سکھر بیراج
    کوٹری بیراج
    گڈو بیراج

  • 1960
  • 1961
  • 1962
  • 1963
  • d
  • پاکستان اور چائنہ کے درمیان بارڈر سے متعلقہ معاہدہ 4 مارچ 1963 کو طے پایا۔

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • a
  • جنوری، مارچ، مئی، جولائی، اگست ، اکتوبر اور دسمبر 31 دنوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔

  • 10 ہجری
  • 9 ہجری
  • 8 ہجری
  • 7 ہجری
  • c
  • ابو سفیان اسلام قبول کرنے سے پہلے اسلام کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
    جب نبی ﷺ نے مکہ فتح کیا اور ابو سفیان کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کو معاف کردیا تو ابو سفیا ن ان تمام معاملات کو دیکھ کر متاثر ہوا ور اسلام قبول کر لیا۔