Most Important & Most Repeated MCQs

  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • d
  • There were eight members of SCO .
    Iran recently joined the SCO on 17th September 2021.
    Now, China, India, Pakistan, Kazakhstan, Kyrgyzstan, Russia, Tajikistan, Uzbekistan and Iran.

  • منافقین
  • کفار
  • عیسائی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مسجد ضرار کا ذکر قرآن مجید کی سورہ توبہ آیت نمبر 107 میں آیا ہے۔
    ”اور ان میں ایسے بھی ہیں جنہو ں نے اس غرض سے مسجد بنائی ہے کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کریں اور مومنو ں میں تفرقہ ڈالیں اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے پہلے جنگ کر چکے ان کےلئے گھات کی جگہ بنائیں اور قسمیں کھائیں گے کہ ہمارا مقصد تو صرف بھلائی تھا، مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں“

  • دعا
  • عبادت
  • زکوۃ
  • حج
  • a
  • صلوۃ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی دعا کے ہیں ۔

  • سینٹ
  • قومی اسمبلی
  • پارلیمنٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • قومی اسمبلی میں اراکین کی تعداد 342 ہے ۔
    سینٹ میں اراکین کی تعداد 100 ہے۔

  • 20 سال
  • 22 سال
  • 24 سال
  • 27 سال
  • d
  • نیلسن منڈیلا 1994 سے 1999 تک ساوتھ افریقہ کا صدر رہ چکا ہے۔
    ہر سال 18 جولائی کو نیلسن منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے۔