Most Important & Most Repeated MCQs

  • 1200 Km
  • 1300 Km
  • 1100 Km
  • None of these
  • b
  • Karakoram Highway is also called KKH.
    It is also called Friendship Highway in China.
    It starts from Hassan Abdal and ends with Khunjrab Pass.

  • 3180 Km
  • 3250 Km
  • 2680 Km
  • 2635 Km
  • a
  • Indus River is longest River of Pakistan.
    Its also National River of Pakistan.

  • River Ravi
  • River Indus
  • River Haro
  • River Chenab
  • c
  • The height of Khanpur Dam is 51 Meters.
    It is located in KPK.

  • 1875
  • 1877
  • 1880
  • 1882
  • a
  • علی گڑھ تحریک سر سید احمد خان نے 1875 میں شروع کی۔
    اس تحریک کا مقصد مسلمانوں میں جدید تعلیم حاصل کرنے اور انگریزی زبان سیکھنے کی تحریک پیدا کرنا تھا۔

  • مئی 10، 1858
  • مئی 10، 1857
  • جون 10، 1857
  • جولائی 10، 1857
  • b
  • جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو میرٹھ سے شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
    اس جنگ میں مسلمانوں، ہندووں اور سکھوں نے حصہ لیا لیکن ہندووں کی غداری کی وجہ سے اس جنگ میں شکست ہوئی۔

  • جابر بن حیان
  • رونجبنٹن
  • ارسطو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈاکٹر ولہم رونجنٹن کا تعلق جرمنی سے تھا۔
    اس نے 1985 میں اتفاقیہ طور پر ایکسرے ایجاد کیا۔

  • ایڈیسن
  • نیوٹن
  • ردرفورڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تھامس ایڈیسن ایک بزنس مین تھا ، اس کا تعلق امریکہ سے تھا۔
    اس نے 1879 میں بلب ایجاد کیا۔

  • نیل بوہر
  • چارلس بیبج
  • وولٹا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • الیزینڈرو وولٹا ایک کیما دان تھا اور اس کا تعلق اٹلی سے تھا۔
    اس نے بیٹری 1800 میں ایجاد کی۔

  • ایڈیسن
  • گراہم بیل
  • جیمز چیڈوک
  • نیوٹن
  • b
  • الیگزینڈر گراہم بیل ایک امریکن انجینئر تھا۔
    الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون 1876 میں ایجاد کیا۔

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • a
  • قائد اعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔
    آپ 15 اگست 1947 سے 11 ستمبر 1948 تک گورنر جنرل آف پاکستان رہے۔
    پاکستان میں ٹوٹل 4 افراد گورنر جنرل رہ چکے ہیں۔