Most Important & Most Repeated MCQs

  • Bill Gates
  • Berners Lee
  • James Watt
  • Leonardo Clark
  • b
  • WWW stands for World Wide Web.
    WWW was basically invented by Tim Berners Lee and Robert Cailiau.

  • UAE, UK, US and Australia
  • UK,US and Australia
  • EU UK and Australia
  • UK,US and Afghanistan
  • b
  • AUKUS was trilateral security pact between Australia, UK and US.

  • وحید قریشی
  • قدرت اللہ شہاب
  • اشرف صوحی
  • سید سجاد حیدر
  • d
  • سید سجاد حیدر بہترین لکھاری اور ماہر لسانیات تھے۔
    آپ نے کچھ عرصہ علی گڑھ یونیورسٹی میں بھی خدمات سرانجام دیں۔

  • امیر خسرو
  • بانو قدسیہ
  • علامہ اقبال
  • غالب
  • a
  • امیر خسرو 1253 میں پیدا ہوئے اور 1325 میں وفات پائی۔
    امیر خسرو کا اصل نام ابوالحسن یامین الدین خسرو تھا۔
    آپ شاعر اور گلوکار تھے۔

  • احسان دانش
  • نظام الدین
  • غالب
  • میر انیس
  • c
  • بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نظام جنگ / نجم الدولہ دبیر الملک کا خطاب دیا۔

  • ساغر لدھیانوی
  • میر انیس
  • حفیظ جالندھری
  • جگر مراد آبادی
  • b
  • میر انیس کا پورا نام میر بابر علی انیس تھا۔
    میر انیس اردو، عربی، فارسی اور سنسکرت کے مشہور شاعر تھے۔

  • خواب نامہ
  • ماں جی
  • چند ہم عصر
  • ہائے اللہ
  • b
  • ماں جی اردو افسانے اور مختصر کہانیوں پر مبنی افسانوی کتاب ہے۔
    قدرت اللہ شہا ب کے مشہور کتابوں میں سے شہاب نامہ کے بارے میں کئی پیپرز میں پوچھا گیا ہے۔

  • اقربا پروری
  • صلہ رحمی
  • حسن سلوک
  • اقربا نوازی
  • B
  • کوئی بھی تعلق یا ملازمت رشتہ داری کی وجہ سے حاصل ہو اور حاصل کنندہ میرٹ پر نہ ہو تو اسے اقربا پروری کہا جائے گا۔
    حسن سلو ک کا مطلب ہے کہ بغیر کسی مطلب یا فائدہ کے دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔
    اقربا نوازی سے مراد ہے کہ صرف اپنوں کو نوازنا۔

  • ادا ہونا
  • پاک ہونا
  • تقسیم ہونا
  • None of these
  • b
  • روزہ کے لغوی معنی رک جانا ہیں۔

  • خاندانی زندگی
  • برزخ کی زندگی
  • ابدی زندگی
  • دنیاوی زندگی
  • a