Most Important & Most Repeated MCQs

  • 12584 مربع کلومیٹر
  • 13297 مربع کلومیٹر
  • 42586 مربع کلومیٹر
  • 14658 مربع کلومیٹر
  • b
  • پاکستان کا کل رقبہ 8،81،913مربع کلومیٹر ہے۔

  • 8235 میٹر
  • 8695 میٹر
  • 8126 میٹر
  • 8695 میٹر
  • c
  • نانگا پربت گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
    ناگا پربت کو دیامیر بھی کہا جاتا ہے۔
    نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
    یہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہےہ۔

  • بلوچستان
  • پنجاب
  • سندھ
  • کے پی کے
  • c
  • صوبہ سندھ کے شہری علاقوں میں 52.02 فیصد لوگ رہتے ہیں۔

  • مریم مختار
  • مریم نواز
  • ثنا میر
  • شکریہ خانم
  • a
  • مریم مختیار 24 نومبر 2015 کو کندیاں ، میانوالی کے مقام پر جہاز کریش ہونے سے شہید ہوئیں۔

  • جنرل محسن سلیم
  • جنرل قمر جاوید باجوہ
  • جنرل عاصم منیر
  • جنرل راحیل شریف
  • C
  • جنرل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 سے آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔

  • 1956
  • 1973
  • 1962
  • 1974
  • b
  • پاکستان 1973 کا آئین 10 اپریل 1973 میں اسمبلی میں منظور ہوا اور باقاعدہ طور پر اس آئین کو 14 اگست 1973 کو نافذ کیا گیا۔

  • 2912 کلومیٹر
  • 2250 کلومیٹر
  • 3323 کلومیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن کو ریڈ کلف لائن بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پاکستان کی لمبی ترین سرحد ہے۔

  • محمد علی جوہر
  • لیاقت علی خان
  • اسکندر مرزا
  • لیاقت علی خان
  • b
  • پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔

  • سرحد
  • کولاچی
  • فاٹا
  • راجستان
  • a
  • 15 اپریل 2010 کو اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبہ سرحد کا نام بدل کر خیبر پختونخواہ رکھا گیا۔