- دریائے راوی
- دریائے ستلج
- دریائے سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو قومی دریا بھی ہے۔
- ابتدائی طبی امداد
- ابتدائی مالی امداد
- ابتدائی زرعی امداد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کسی بھی حادثہ پر موجودہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مریض کو طبی امداد فراہم کرنا ابتدائی طبی امداد کہلاتا ہے۔
- 28 دسمبر
- 28 مئی
- 28 جنوری
- 23 مارچ
- b
-
28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے اور پوری دنیا کے سامنے ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا۔
ہر سال دنیا کو دکھانے کیلئے کہ پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت ہے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔
- 1945
- 1946
- 1947
- 1965
- c
-
پاکستان اور بھارت کی درمیان پہلی جنگ کشمیر کے مسئلہ پر 1948-1947 میں ہوئی۔
- ایران
- افغانستان
- مصر
- اعراق
- a
-
مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارت خانہ پاکستان میں قائم کیا۔
- پنجاب
- سندھ
- کے پی کے
- بلوچستان
- a
-
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
- 1940
- 1944
- 1947
- 1950
- a
-
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کی یاد میں 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔
- لاہور
- سیالکوٹ
- کراچی
- فیصل آباد
- b
-
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہورمیں وفات پائی۔
- مارخور
- ہاتھی
- شیر
- چیتا
- a
-
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔