Most Important & Most Repeated MCQs

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • d
  • پنجاب
    سندھ
    بلوچستان
    خیبر پختونخوا

  • 1940
  • 1944
  • 1947
  • 1950
  • a
  • قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
    قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان کی یاد میں 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔

  • لاہور
  • سیالکوٹ
  • کراچی
  • فیصل آباد
  • b
  • علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہورمیں وفات پائی۔

  • مارخور
  • ہاتھی
  • شیر
  • چیتا
  • a
  • پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
    پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔

  • شمال
  • جنوب
  • مشرق
  • مغرب
  • b
  • ایران پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
    افغانستان پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
    چین پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
    بھارت پاکستان کے مشرق میں واقع ہے۔

  • 6 ستمبر
  • 7 ستمبر
  • 8 ستمبر
  • 9 ستمبر
  • a
  • یو م دفاع کو انگریزی میں ڈیفنس ڈے کہا جاتا ہے۔
    1965 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی جس میں پاکستان کی افوج نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
    1965 کے غازیوں اور شہداء کو خرا ج تحسین پیش کرنے کیلئے ہر سال یوم دفاع 6 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔

  • دیوان غالب
  • انجیل
  • زبور
  • توریت
  • a
  • توریت موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

  • پہچان
  • دیکھنا
  • سمجھنا
  • سننا
  • a
  • آخری شعر
  • شعر اول
  • مطلع
  • مقطع
  • d
  • مقطع کا معنی ہوتا ہے قطع کرنا۔

  • پونے دو لاکھ
  • دو لاکھ
  • اڑھائی لاکھ
  • دس لاکھ
  • c
  • ایک ملین میں 10 لاکھ ہوتے ہیں۔
    اس طرح ایک ملیں کا ایک چوتھائی اڑھائی لاکھ بنتا ہے۔