- ناول
- افسانہ
- داستان
- ڈرامہ
- b
-
وہ تحریر کو عام گفتگو کی طرح لکھی جائے نثر کہلاتی ہے۔
- واقعات کے مجموعہ کو
- کہانی کے آغاز کو
- حالت کو
- کہانی کو
- a
- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
ایک شعر دو مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
- کے پی کے
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- d
-
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستا ن ہے۔
- شادی بیاہ
- لڑائی
- رسم و رواج
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے زندگی بسر کرنے کا طریقہ۔
تمدن بھی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی شہرت کے ہیں۔
- بولنا
- بات کرنا
- کاٹنا
- لپٹنا
- b
-
غزل کے لغوی معنی عورتوں سے باتیں کرنا ہے یا عورتوں سے متعلق باتیں کرنا۔
ہرن کے بچے سے منہ سےنکلنے والی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتے ہیں۔
- مخدوم نوح
- امیر کروڑ قصوری
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شاہ عبدالکریم بلڑی سندھی زبان کے مشہور شاعر ہیں۔
- بیان
- تشریح
- اظہار خیال
- تنقید
- c
-
قصد ایک عربی لفظ ہے۔
ایک قصیدہ میں کم از کم اشعار کی تعداد 5 ہوتی ہے۔