- 1st Step
- 2nd Step
- 3rd Step
- 4th Step
- c
-
اس مرحلہ میں آگ مکمل طور پر پھیل جاتی ہے اور مکمل سامان / میٹریل کا آگ لگ جاتی ہے۔
- 1st Step
- 2nd Step
- 3rd Step
- 4th Step
- b
-
یہ آگ لگنے کے بعد دوسرا فیز / مرحلہ ہوتا ہے۔
اس مرحلہ میں آگ سٹارٹ پوائنٹ سے آگے بڑھ جاتی ہے ۔
اس مرحلہ میں آگ کے بڑھنے کی ایک وجہ ریڈی ایشن بھی ہوتی ہے اس مرحلہ میں ریڈی ایشن کی وجہ سے زیادہ آگ پھیلتی ہے۔
اگر قابو نہ پایا جائے تو یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک تمام میٹریل / سامان کو جلا نہ دے۔
- 1st Step
- 2nd Step
- 3rd Step
- 4th Step
- a
-
یہ آگ لگنے کے بعد پہلا مرحلہ ہوتا ہے۔
آگ لگنے کی اس مرحلہ میں آگ جہاں سے شروع ہوتی ہے وہاں تک محدود رہتی ہے آگے نہیں بڑھتی۔
- Decay Phase
- Growth Phase
- Fully Developed Phase
- None of these
- C
-
There are four phases of fire, which are:
Ignition Phase
Growth Phase
Fully Developed Phase
Decay Phase
- Hydrant System
- Room Bell
- Noise Alarm
- Fire Warning System
-
جن فیکٹریز / بلڈنگز میں فائر وارننگ سسٹم نصب کئے گئے ہیں وہاں جیسے ہی کوئی شارٹ سرکٹ ہوتا ہے یا کسی قسم کی آگ لگتی ہے تو فورا فائر الارم بجتا ہے جس کے بعد وہاں موجود لوگ فوری طور پر بلڈنگ / فیکٹری وغیرہ سے خود کو محفوظ مقام پر لے جاتے ہیں۔
- Fire Fighting
- Scene Assessment
- Fast Driving
- None of these
- b
-
کس حادثہ یا آگ لگنے کی صورت میں جب ایک ریسکیور موقعہ پر پہنچتا ہے تو سب سے پہلے جائزہ لیتا ہے کہ آگ کس حد تک لگی ہوئی ہے اور کس طریقہ سے فائر فائیٹنگ کی جائے کہ نقصان کم سے کم ہو اور لوگوں کے مال و جان کو بچایا جا سکے۔
یہ ایک پروفیشنل فائر میں / فائر فائٹر کا طریقہ کار ہونا چاہیئے۔
- 01
- 02
- 03
- 04
- b
-
Internal Cordon Off
External Cordon Off
- Prohibited Area
- Stop People
- Welcome People
- Invitation
- a
-
کسی حادثہ کی صورت میں اس علاقہ کو ربن، رسی یا کوئی بھی رکاوٹ لگا کر بند کر دیا جاتا ہے تاکہ غیر متعلقہ افراد داخل نہ ہوں ۔اسے ایریا کارڈن آف کہا جاتا ہے۔
- Chain Reaction
- Indirect Reaction
- Direct Reaction
- None of these
- a
-
مسلسل آگ لگے رہنے کا عمل چین ری ایکشن کہلاتا ہے۔
آگ لگی ہوئی ہے اور اسے فیول کی سپلائی ملتی جا رہی ہے ، اس صورتحال کو چین ری ایکشن کہا جائے گا۔